سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ایرانی نوجوان جنگ کے میدان سے لے کر کھیلوں کے مقابلوں تک ہر جگہ ایران کی طاقت، پرچم اور قومی وقار کا دفاع کرتا ہے۔
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل احمد وحیدی نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں کا پاک خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا اور اس جرم کے ذمہ داروں کو اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
سپاہ پاسداران کے قائم مقام کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے کہا: جو لوگ اس سرزمین کی عزت وعظمت ایک برداشت نہیں کر پا رہے ہیں، انہیں انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ہمارے امامِ شہید کا پاک خون، عالمی کفر کی محاذ کے خلاف اسلامِ عزیز کی فتوحات کا نیا تاریخی موڑ ثابت ہوگا اور وہ اس ملت کے تسلیم ہونے اور ہتھیار ڈالنے کا دن کبھی نہیں دیکھ سکیں گے۔