بحیرہ عمان
-
مفتیِ اعظم عمان: امریکی انتخابات میں مسلمانوں کی کامیابی نئی صورتحال کی نوید ہے
شیخ احمد الخلیلی نے صہیونی حلقوں کی جانب سے ان مسلم امیدواروں کی کامیابی روکنے کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابی نتائج کو نئی صورتحال کی نوید قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا کو اسلام کے بارے میں اپنے نقطۂ نظر اور حساب کتاب پر نظرثانی کرنا ہوگی اور اس مذہب کو زیادہ غور و فکر اور گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کرنا ہوگی۔
-
عمان کے قریب ایک اور بحری جہاز پر حملہ، برطانوی ادارے کی تصدیق
عمان کے ساحل کے قریب بحری جہاز کو نامعلوم نوعیت کے پرتابے کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاع سامنے آگئی۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق واقعہ بندر لیما سے شمال مشرق میں پیش آیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ایران کی تجارتی شریان کاٹنے کے لئے بحری ناکہ بندی کا منصوبہ ناکام بنایا گیا
ایسے حال میں کہ جبکہ پابندیوں اور بحری محاصرے کے منظرناموں میں ایران کی تجارتی شریان کو روکنے کو ہدف بنایا گیا تھا، ملک میں اشیاء کی آمد و رفت بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے۔
-
امریکی بحریہ کی پسپائی
امریکی جہاز 1000 کلومیٹر سے بھی زیادہ فاصلے تک پسپا ہو گئے، بریگیڈیئر جنرل فدوی + دلچسپ تصویر
سپاہ بحریہ کے سابق کمانڈر نے کہا: امریکی بھاگ کر ہماری سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ، پسپا ہو گئے؛ وہ اپنے اختیار سے نہیں بھاگے، بلکہ اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج کی طاقت کی تاب نہ لا کر راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 4
“قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 3
“قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 2
“قاسم بصیر” الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ ہوگئی ہے
آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز کا بَصَرِی شکار، ایرانی انداز سے - 1
"قاسم بصیر" الیکٹرو آپٹیکل میزائل کے امریکی بحری جہاز پر لگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے اپنے میزائلوں کی رینج اور تخریبی طاقت (Destructive power) کی طاقت میں اضافے کے علاوہ الیکٹرانک جنگی ماحول میں درست نشانہ بندی کی صلاحیت بھی حاصل کر لی ہے؛ ایسی قابلیت جو خلیج فارس سے بحیرہ عمان تک امریکی بیڑے کی آزادیِ عمل کو محدود کرتی ہے۔
-
وعدہ صادق
اسلامی جمہوریہ ایران نئی عالمی طاقت
عمان کی بندرگاہ دُقم میں امریکی لاجسٹک سپورٹ سینٹرز اور ایندھن کے پلیٹ فارمز پر سپاہ پاسداران کا حملہ، اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جہاز تو ایٹمی ایندھن سے چلتے ہیں تو پھر ان ڈھانچوں کو کیوں نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپی دھمکی پر ایران کا جواب؛ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہؤا تو خطے کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: اگر خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں ایرانی بندرگاہوں کو خطرہ لاحق ہؤا تو خلیج فارس اور بحیرہ عمان کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔