این پی ٹی
-
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛
ایران کے مفادات کی تکمیل تک آبنائے ہرمز نہین کھلے گا / رافائل گروسی اسرائیل کا اجرتی ہے، جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: آبنائے اور اس آبی گذرگاہ میں ایران کا انتظام موجود ہے اور جو بھی ان پانیوں سے گذرتا ہے، تو وہ ان پانیوں سے گذرتا ہے جن کا انتظام ایران کے پاس ہے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ مجموعی طور پر معاملہ یہ ہے کہ پہلے ہم اپنی شرطیں منوا کر امریکہ کے رویئے کو تبدیل کریں گے اور پھر دیگر مباحث میں داخل ہوں گے۔
-
جوہری ڈاکٹرائن پر نظر ثانی
آئی اے ای اے مغربی جاسوسی کا اوزار / این پی ٹی چھوڑنا عوامی مطالبہ ہے، ابراہیم رضائی
این پی ٹی کے آرٹیکل 4 اور IAEA کے آرٹیکلز 2-3 کے تحت رکن ممالک پرامن جوہری ٹیکنالوجی کا حق رکھتے ہیں اور عالمی برادری کو ممالک کے ساتھ تعاون کرنا چاہئے، لیکن ایران کو ان آرٹیکلز سے کوئی فائدہ نہیں ملا۔
-
جوہری ڈاکٹرائن پر نظر ثانی
این پی ٹی سے نکلنے کے لئے پارلیمان میں 10 بلوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ابراہیم رضائی
قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا: پارلیمان میں 10 بل این پی ٹی سے نکلنے کے لئے رجسٹر ہوئے ہیں جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے، پارلیمان کی اکثریت حمایت کر رہی ہے۔ / 40 روزہ جنگ کا سبق یہ ہے کہ ایران اپنی قومی سلامتی کے معاملے میں کسی کے ساتھ تکلف نہیں کرتا؛ ہم نے ثابت کیا کہ دشمن کو کہیں بھی (کردستان، عمان، منامہ، دوحہ میں) نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی
این پی ٹی سے علیحدگی کا مسئلہ / روس اور چین کے ساتھ مسلسل مشاورت، بقائی کی زبانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: یہ ایک سنجیدہ سوال ہے کہ اگر کسی ملک کو این پی ٹی میں موجود رہنا ہے تو اسے اس کے فوائد اور اپنے حقوق سے مستفید ہونا چاہئے، نہ کہ اس کے برعکس، مسلسل دباؤ، دھمکی اور فوجی حملے کا نشانہ بنے۔ لہٰذا یہ سوال ایک سنجیدہ سوال ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران: پارلیمنٹ میں NPT سے علیحدگی کے بل کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہماری رائے عامہ کا سوال یہ ہے کہ NPT میں ہماری رکنیت اور اس دستاویز کی پابندی کا فائدہ کیا ہے جس کے تحت مندرجہ حقوق اور فوائد دنیا کے غنڈوں کی وجہ سے ہمیں نہیں دیئے جاتے۔