ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے دہانے پر ایک امریکی MQ-1 جاسوس ڈرون کو ایرانی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر مار گرایا۔