ایران کی بحری ناکہ بندی
-
ایران چین تعاون
چین کو ایران کی ضرورت کیوں ہے؟ - 2
امریکہ کے ساتھ تقریباً 600 ارب ڈالر کے تجارتی حجم کے باوجود، چین ایران کے خلاف واشنگٹن کی دباؤ ڈالنے کی مہم میں شامل نہیں ہؤا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بیجنگ کے لئے ایران کی اہمیت محض تجارتی حجم سے کہیں بڑھ کر ہے؛ چین کی مغربی سرحدوں اور اس کے تجارتی راستوں کی حفاظت کے لئے ایران کی جغرافیائی و سیاسی (جیو پولیٹیکل) حیثیت انتہائی اہم ہے۔
-
ایران چین تعاون
چین کو ایران کی ضرورت کیوں ہے؟ - 1
امریکہ کے ساتھ تقریباً 600 ارب ڈالر کے تجارتی حجم کے باوجود، چین ایران کے خلاف واشنگٹن کی دباؤ ڈالنے کی مہم میں شامل نہیں ہؤا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بیجنگ کے لئے ایران کی اہمیت محض تجارتی حجم سے کہیں بڑھ کر ہے؛ چین کی مغربی سرحدوں اور اس کے تجارتی راستوں کی حفاظت کے لئے ایران کی جغرافیائی و سیاسی (جیو پولیٹیکل) حیثیت انتہائی اہم ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی بحریہ، بحری ناکہ بندی لائن سے پسپا
اوپن سورس انٹیلیجنس کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے امریکی بحریہ، ایران کے جنوب میں بحری ناکہ بندی لائن سے پسپا ہو گیا ہے۔
-
ایران کا دوٹوک انتباہ: بحری ناکہ بندی جنگ میں توسیع تصور ہوگا:ایران
ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر قرارگاہ خاتم الانبیاء نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کا بحری محاصرہ خطے میں جنگ کو وسعت دینے کے مترادف ہوگا۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
دو سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، بریگیڈیئر یحییٰ سریع
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعرات کی صبح کہا کہ انہوں نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو متعدد میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات
تیل کی برآمدات پر پابندی معطل، ناکہ بندی ختم، کچھ اثاثے آزاد اور ترقیاتی منصوبہ نافذ العمل ہوگیا، وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برگن اسٹک مذاکرات کے اختتام پر، مذاکرات کے نتائج کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ایران کی تیل اور پٹروکیمیکلز پر پابندیاں معطل ہو گئیں، بحری ناکہ بندی باضابطہ طور پر اٹھا لی گی، ایران کے کچھ منجمد اثاثے آزاد ہو گئے اور ملک کے لئے مجوزہ ترقیاتی منصوبہ نافذ العمل ہو گیا۔
-
ایران روس تزویراتی تعاون؛
تہران-ماسکو ریلوے کا اتصال؛ آخری تفصیلات + تصاویر
تہران اور ماسکو کے درمیان رشت-آستارا ریلوے کے نفاذی معاہدے پر حتمی دستخط کے لئے تیز رفتار مشاورتوں کے ساتھ ہی، 162 کلومیٹر طویل راستے کی تمام اراضی کی ملکیت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور تازہ اعدادوشمار شمال-جنوب کوریڈور کی مشرقی شاخ میں ٹرانزٹ کے دوگنا اضافے اور مغربی شاخ میں 50 فیصد اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کی تجارتی اور اقتصادی سرگرمیاں جاری ہیں؛ امریکی ناکہ بندی ناکام
نادان امریکی صدر نے میدان میں ہارنے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا اس توقع کے ساتھ ایرانی قوم ہاتھ اٹھا لے گی اور اس کی ناجائز خواہشیں پوری ہوجائیں گی، لیکن اس کی ناکہ بندی اصولی طور پر ناکام ہو چکی ہے اور دوسری طرف سے اس کی پٹی ہوئی بحریہ بھی شدید فرسودگی کا شکار ہے۔ / امریکی بحری ناکہ بندی ناکام رہی: یہ بھی کارگر ثابت نہیں ہوئی!، فرید زکریا / امریکہ کی بحری ناکہ بندی؛ زیادہ خطرات کم نتائج، اٹلانٹک