ایران امریکہ جنگ
-
امریکہ ناقابل اعتماد
میجر جنرل رضائی عاصم منیر سے ملاقات میں: ہمیں امریکہ پر اعتماد نہیں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات میں امریکہ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا اور کہا: امریکہ کو اپنا رویہ بدلنا چاہئے اور مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عملدرآمد کے حوالے سے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔
-
ایران کی شنگھائی ممالک کو امریکہ کے خلاف جنگی تجربات منتقل کرنے کی پیشکش
ایران کی وزارت دفاع کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے خلاف حاصل کیے گئے دفاعی اور جنگی تجربات کو شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
جنگ بندی دراصل دوبارہ حملوں کی تیاری کا وقفہ ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کسی بھی ممکنہ جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی درحقیقت دشمن کو دوبارہ طاقت جمع کرنے اور نئے حملوں کی تیاری کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
ایران کم از کم چھ ماہ جنگ کے لیے تیار ہے:عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا کہ امریکی فوج زمینی جنگ میں بھاری نقصان کے ساتھ شکست کھائے گی اور ایران ہر ممکن دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ایف-35 پر حملہ؛ جدید ایرانی دفاعی میزائل نے امریکی فضائی برتری کے دعوے کو خاک میں ملادیا
دفاعی ڈیسک، گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب کے فضائی دفاعی نظام نے ایک جدید امریکی ایف‑35 اسٹیلتھ جنگی طیارے کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔
-
اٹلی کی یونیورستی میں ایران کے حق میں آوازیں بلند، جنگ کی مذمت
اٹلی کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور محققین نے ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مبینہ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی ہے، اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی میزائلوں نے امریکی بیڑے کو بنایا نشانہ
،امریکا اور اسرائیل کی قیادت میں ایران کے خلاف شروع ہونے والی اس جنگ کے پانچویں دن میدان جنگ کی صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔ رہبرِ انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کو اس تناظر میں اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔