ایرانی کمانڈر
-
ہماری مؤثر اور ہدفی کارروائیاں امن کی بحالی تک جاری رہیں گی
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے کی جانے والی مؤثر اور ہدفی کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ملک کے جنوبی ساحلی علاقوں اور آبنائے ہرمز میں حالات معمول پر نہیں آ جاتے۔
-
اسرائیل کو 40 روزہ جنگ سے پہلے کی پوزیشن پر واپس جانا ہوگا
قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی، نے خطے کی حالیہ صورتحال پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی قوتوں کی حمایت ہم سب کی ذمہ داری ہے اور خطے سے اسرائیلی اثر و نفوذ کا خاتمہ مسلمانوں کا قابلِ حصول ہدف ہے۔
-
قالیباف: لبنان میں صہیونی حکومت کے جرائم کی قیمت ادا کرنا ہوگی
ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان میں صہیونی حکومت کے حالیہ حملوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں کیے جانے والے جرائم کی قیمت ادا کرنا ہوگی اور آخرکار ہر چیز اپنی درست جگہ پر آ جائے گی۔
-
سردار قاآنی کا عزالدین الحداد کی شہادت پر پیغام
ایران کی قدس فورس کے کمانڈر سردار اسماعیل قاآنی نے عزالدین الحداد کی شہادت پر تعزیتی اور خراجِ عقیدت کا پیغام جاری کیا ہے۔
-
آبناے ہرمز کے حوالے سے ایرانی کمانڈر کی امریکہ کو سخت وارننگ
ایران کے مرکزی فوجی ہیڈکوارٹر قرارگاه مرکزی خاتمالانبیا کے کمانڈر علی عبداللهی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی مسلح قوت کی آبنائے ہرمز کے قریب آمد یا داخلے کی صورت میں سخت فوجی کارروائی کی جائے گی۔
-
دشمن ایرانی میزائلوں کے سامنے تسلیم، سپاہ کے کمانڈر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند
ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ ہوافضا کے کمانڈر سید مجید موسوی کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش، نتن یاہو کی جانب سے عید کا تحفہ ہے، جنرل مجید موسوی کی ٹویٹ
پناہ گاہوں کے تنگ و تاریک تہہ خانوں میں مسلسل سائرن اور دھماکوں کی لرزشیں صہیونیوں کے لیے نیتن یاہو کی سوغات ہیں۔
-
زمینی جنگ دشمن کے لیے تباہ کن ہوگی، ایرانی بری فوج کمانڈر
ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن نے زمینی جنگ کا راستہ اختیار کیا تو اسے شدید، مہنگی اور ناقابل تلافی نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایرانی افواج ملک کی ہر سرحد پر مکمل تیاری کے ساتھ موجود ہیں۔
-
ایران کے خلاف حملوں کے مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا گیا:ایرانی کمانڈر
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری نے کا کہنا ہیکہ ایران پر مبینہ حملوں کے مراکز کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔