انجمن شرعی شیعیان جاموں و کشمیر
-
آغا سید حسن موسوی نے بہار کے وزیر اعلی کی سخت مذمت
حجت الاسلام سید حسن موسوی صفوی، صدر انجمنِ شریعہ شیعہ جموں و کشمیر نے بہار کے وزیر اعلیٰ پر ایک خاتون ڈاکٹر کا حجاب عوامی مقام پر ہٹانے کے واقعے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
تصویری رپورٹ| امام جمعہ بڈٖگام کی امامت میں اس ہفتہ کو نماز جمعہ قائم کی گئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغای سید حسن موسوی کی امامت میں بڈگام کی نماز جمعہ منعقد ہوئی۔
-
-
تصویری رپورٹ|حجۃ الاسلام والمسلمین آقا سید مجتبی موسوی نے سرینگر میں خطبہ جمعہ سیر حضرت زہرا س پر روشنی ڈالی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آقا سید مجتبی موسوی نے سرینگر میں خطبہ جمعہ سیر حضرت زہرا س پر روشنی ڈالی۔
-
آقا سید حسن نے دہلی میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی،ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ
انجمن شرعی شعیان جموں و کشمیر کے صدر اور کشمیر کے مذہبی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین آقا سید حسن نے دہلی کے ریڈ فورٹ کے قریب ہونے والے کار دھماکے کو ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز دہشتگردانہ حملہ قرار دیتے ہوئے، ذمہ داروں کو سخت انصاف اور کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ | آیت اللہ یوسف امام بارگاہ بمنہ کشمیر میں مجلس عزا حضرت زہرا س کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے آیت اللہ یوسف امام بارگاہ بمنہ کشمیر میں مجلس عزا حضرت زہرا س کا انعقاد کیا گیا جس کو انجمن سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا ہادی نے خطاب کیا۔
-
تصویری خبر/ انجمن شرعی شیعیان کی جانب سےکشمیری مرثیہ میں حضرت زہرا س کی منزلت کے عنوان سے سمینار منعقد ہوا۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ہادی الموسوی کی سربراہی میں انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے سرینگر میں (کشمیری مرثیہ میں حضرت زہرا س کی منزلت) ک عنوان سے سمینار منعقد ہوا جس میں علماء اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے تجارتی شعور کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے سرینگر میں تجارتی شعور کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان نے رحمۃًللعالمینؐ کانفرنس کا انعقاد کیا
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر دارالمصطفی شریعت آباد بڈگام میں رحمۃًللعالمین ؐکانفرنس کا انعقاد کیا گیا
-
آیت الله العظمیٰ سیستانی کے نام انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر کا تعزیتی پیغام
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیۂ مکرمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ عالمِ تشیع اور بالخصوص مرجعِ عالی قدر کے خانوادے کے لیے نہایت بڑا صدمہ ہے۔
-
کشمیری 'شیعہ' بھی غزہ کے حامی؛
کشمیر: دوریاستی حل نامنظور، فلسطینیوں کے لئے واحد ریاست قائم کی جائے، آغا سید حسن موسوی
جموں و کشمیر انجمن شرعیہ شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی الصفوی نے فلسطینی حقوق کے تحفظ کے لئےدو ریاستی حل کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلسطینی عوام کے حقیقی حقوق کی ضمانت نہیں دے گا؛ چنانچہ تمام تر فلسطینی باشندوں کے لئے ایک ہی جمہوری ریاست قائم کرنے کی ضرورت ہے۔