امریکی عوام
-
ایرانی اسپیکر:امریکی عوام نے ٹرمپ حکومت کی جنگ پسندی کو نہ کہہ دیا
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی انتخابات کے نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام نے جنگ پسندی کی مخالفت کرتے ہوئے جنگ کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ کی نئی حکومت اپنے عوام کی خواہشات سے غداری کرتے ہوئے بین الاقوامی بلیک میلروں اور بھتہ خوروں کے مفادات کا تحفظ کرے گی تو اسے ایران کی جانب سے سخت اور خوف ناک جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سپاہ پاسداران کا خط امریکی عوام کے نام
امریکی عوام کے نام سپاہ پاسداران کا خط 20 ملین مرتبہ دیکھا گیا
امریکی عوام کے نام سپاہ پاسداران کے خط نے ملکی اور غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 10 ہزار سے زیادہ مواد شیئر ہونے کے ساتھ مجموعی طور پر 20 ملین سے زیادہ بار دیکھے جانے کا ریکارڈ بنایا۔
-
امریکی عوام اسرائیلی جنگوں کی قیمت نہ چکائیں: عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کو دوٹوک پیغام، اسرائیل کی جنگوں کا بوجھ امریکی عوام پر نہیں ہونا چاہیے
-
ایران کے خلاف جنگ کے لیے امریکی حمایت کم ترین سطح پر
ایک تازہ رائے شماری میں ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کی عوامی حمایت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جس کے بعد جنگ کی حمایت اپنے کم ترین درجے پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
تصویری خبر | مسٹر ٹرمپ! اپنے بیٹے کو لڑنے کے لئے ایران بھیجوا دو، امریکی کیمپین
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ کے اکثریتی عوام واشنگٹن پر حکمرانی کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اور صہیونی مافیا کی منحوس، شیطانی اور آمرانہ حقیقت کو بھانپ چکی ہے، اور وہ ایران پر دہشت گردانہ امریکی-صہیونی جارحیت پر شدت سے تنقید کر رہے ہیں اور صراحت کے ساتھ اعلان کر رہے ہیں کہ یہ جنگ صرف اور صرف امریکی مفادات کو اسرائیلی ریاست پر قربانی کے لئے ہے، اور کچھ نہیں / ان ہی تنقیدی مہمات میں سے ایک، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک مہم ہے جس میں امریکی عوام نے امریکہ کے دہشت گرد صہیونی سربراہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اپنے بیٹے "بیرن" کو ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے لئے روانہ کرے۔