الصادق فاؤنڈیشن
-
قم المقدس: عشرۂ مادرِ مقاومت کی ساتویں مجلس — "استقامتِ فاطمی" کے عنوان پر مولانا سید حیدر علی جعفری کا خطاب
الصادق فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام عشرۂ مادرِ مقاومت کی ساتویں مجلس میں مولانا سید حیدر علی جعفری نے "استقامتِ فاطمی" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی زندگی صبر، حق گوئی اور ثابتقدمی کی روشن مثال ہے، جس سے آج کی امت کو جہت اور ہمت ملتی ہے۔
-
قم المقدس: الصادق فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام عشرۂ مادرِ مقاومت کی چھٹی مجلس — "قیامِ فاطمی کے قرآنی اصول" پر مولانا سید علی افضل زیدی کا خطاب
عشرۂ مادرِ مقاومت کی چھٹی مجلس میں مولانا سید علی افضل زیدی نے "قیامِ فاطمی کے قرآنی اصول" کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کا قیام دراصل قرآنِ کریم کی ان تعلیمات کا عملی مظہر ہے جو حق کے دفاع اور ظلم کے مقابلے کی دعوت دیتی ہیں۔
-
قم المقدس: الصادق فاؤنڈیشن کی جانب سے سالانہ عشرۂ مادرِ مقاومت کا انعقاد
عشرۂ مادرِ مقاومت کی پانچویں مجلس میں مولانا سید رضا مہدی نے "وارثِ مقاومتِ فاطمی؛ شہید حسن نصراللہ" کے عنوان پر خطاب کیا۔
-
ویڈیو | قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کا شہادتِ علمدارِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی مناسبت سے سیمینار
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شہادتِ علمدارِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی مناسبت سے ایک فکری سیمینار منعقد ہوا، جس میں جامعۃالزہراء، بنت الہدیٰ طالبات اور طلاب جامعۃ المصطفیٰ اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ ملاحظہ فرمائیں اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کی خصوصی رپورٹ
-
قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کا شہادتِ علمدارِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی مناسبت سے سیمینار
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شہادتِ علمدارِ مقاومت سید حسن نصراللہؒ کی مناسبت سے ایک فکری سیمینار منعقد ہوا، جس میں جامعۃالزہراء، بنت الہدیٰ طالبات اور طلاب جامعۃ المصطفیٰ اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
ویڈیو| الصادق فاؤنڈیشن قم کی جانب سے قم المقدس میں شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق قم المقدس میں الصادق فانڈیشن قم کی جانب سے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کا انعقاد کیا گیا ملاحظہ فرمائیں اہل بیت نیوز ایجنسی کی یہ خصوصی رپورٹ
-
قم المقدس میں الصادق فاؤنڈیشن کی جانب سید مقاومت کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا
سید حسن نصراللہ تمام مسلمانوں کے لیے ایک مثالی رہنما تھے: مقررین
قم میں طلاب و علما کی شرکت کے ساتھ سیدِ مقاومت شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہا کہ نصراللہ کا سب سے بڑا کارنامہ یہ تھا کہ انہوں نے مزاحمت کی نئی نسل تیار کی اور آج نوجوانوں کی ذمہ داری ہے کہ دشمن کے پروپیگنڈے کے محاصرے کو "جہادِ تبیین" کے ذریعے توڑیں۔