22 نومبر 2025 - 19:16
News ID: 1753082
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا سے المصفطی یونیورسٹی کے طالب علم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ولایت کا دفاع کیا، اسی لیے ضروری ہے کہ ہم فاطمی کردار کو اپنائیں اور ہر ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
آپ کا تبصرہ