افریقہ
-
پزشکیان کی جنوبی افریقہ کے صدر کو تہران دورے کی دعوت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بریکس اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا سے ملاقات کی اور انہیں تہران کے دورے کی دعوت دے دی۔
-
سوڈان میں جنگ کا نیا محاذ، اہم سپلائی روٹس پر قبضے کی جنگ تیز
سوڈان کے شمالی کردفان میں اسٹریٹجک علاقے حمرۃ الوز پر فوج کے کنٹرول کے اعلان کے بعد جنگ میں رسد اور سپلائی لائنز پر قبضے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔
-
لیبیا: تیل کی بے پناہ دولت، مگر عوام بدعنوانی اور سیاسی انتشار کے ہاتھوں محروم
طرابلس — دنیا کے بڑے خام تیل کے ذخائر رکھنے والا ملک لیبیا سیاسی و سکیورٹی انتشار کے باعث اپنی تیل کی دولت سے عوام کو حقیقی فائدہ پہنچانے میں ناکام ہے، جبکہ بدعنوان عناصر حکومتی نگرانی سے باہر غیر قانونی تیل کی تجارت کے ذریعے اربوں ڈالر کما رہے ہیں۔
-
نائیجیریا کو توڑنے کی کوشش، شیخ زکزاکی نے دشمنوں کی سازش سے خبردار کردیا
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے عوام کو ظلم و استبداد کے خلاف بیدار رہنے کی تلقین کرتے ہوئے ملک میں نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں آن لائن اسلاموفوبیا,حقیقی خطرہ یا سوشل میڈیا کا مبالغہ؟
جنوبی افریقہ میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف بیانیے میں اضافہ ہوا ہے، جہاں بعض حلقے مسلمانوں کو ملک پر قبضے، غیر ملکیوں اور مذہب کی آڑ میں غریبوں کو اسلام کی دعوت دینے جیسے الزامات کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
اسرائیل اور سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ میں خفیہ روابط کا انکشاف
ایک نئی رپورٹ میں سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) اور اسرائیلی حکومت کے درمیان خفیہ رابطوں اور انٹیلی جنس تعاون کے بارے میں نئے دعوے سامنے آئے ہیں۔
-
نائجیریا میں ہفتۂ وحدتِ امتِ مسلمہ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
نائجیریا میں سید ابراہیم زکزاکی کی قیادت میں اسلامی تحریک نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد، یکجہتی اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے مقصد سے دارالحکومت ابوجا میں ’’ہفتۂ وحدتِ امتِ مسلمہ‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کا آغاز کر دیا ہے۔
-
نائجیریا کے مختلف شہروں میں جشنِ میلاد النبیؐ کے عظیم الشان جلوس، لاکھوں افراد کی شرکت
نائجیریا کے مختلف شہروں میں 12 ربیع الاول 1448ھ، بمطابق 3 ستمبر 2026ء، جشنِ میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے، جن میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شیخ زکزاکی: علم کو اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری و دینی تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف نصابی علوم منتقل کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ طلبہ کی سوچ، کردار اور دینی شعور کی بھی درست سمت میں تربیت ضروری ہے۔
-
تنزانیہ میں اسلامی مبلغین کی صلاحیت اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد
تنزانیہ کے بلال مسلم انسٹی ٹیوٹ نے اسلامی مبلغین، بالخصوص ادارے کے اساتذہ اور مراکز کے ذمہ داران کی علمی و عملی صلاحیتوں، مہارتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد کیا ہے۔
-
-
کانگو میں داعش سے وابستہ مسلح افراد کا حملہ، 13 افراد ہلاک
جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں داعش سے وابستہ مسلح عناصر کے ایک حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امام حسینؑ کے پیروکار ظلم کے سامنے کبھی سر نہیں جھکاتے:زکزکی
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کے ماننے والے ظلم و جبر کے سامنے کبھی ہتھیار نہیں ڈالتے بلکہ عزت اور حق کی خاطر ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہتے ہیں۔
-
-
نائجیریا میں 2014 کے یومِ قدس شہداء کی 12ویں برسی؛ شیخ زکزاکی کا فلسطین سے حمایت جاری رکھنے کا عزم
نائجیریا کے شہر زاریا میں 2014 کے یومِ قدس کے شہداء کی 12ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں عوام، علمائے کرام، دینی شخصیات، شہداء کے اہلِ خانہ اور خصوصی مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
افریقہ: زاریا میں 2014 کے یومِ القدس کے شہداء کی بارہویں برسی کی تقریب منعقد
زاریا: نائجیریا کے شہر زاریا میں 2014 کے یومِ القدس کے شہداء کی بارہویں برسی کے موقع پر ایک عظیم الشان یادگاری تقریب منعقد ہوئی، جس میں عوام کی بڑی تعداد، علمائے کرام، مذہبی شخصیات، شہداء کے اہل خانہ اور خصوصی مہمانوں نے شرکت کی۔
-
یوگنڈا میں بین المذاہب مکالمہ وقت کی ناگزیر ضرورت قرار
یوگنڈا میں منعقدہ بین المذاہب سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ انتہاپسندی، نفرت انگیزی اور غلط معلومات کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے بین المذاہب مکالمہ عصر حاضر کی ایک ناگزیر ضرورت ہے، جبکہ ایران اور یوگنڈا کے درمیان مذہبی، علمی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔
-
گولڈمین سیکس کی پیش گوئی؛ آبنائے ہرمز میں رکاوٹ برقرار رہی تو تیل 120 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتا ہے
بین الاقوامی سرمایہ کاری بینک گولڈمین سیکس نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں رکاوٹ برقرار رہی اور خلیج فارس کے ممالک کی پیداوار متاثر رہی تو رواں سال کی آخری سہ ماہی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 120 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔
-
تنزانیہ کے ممتاز عالم دین: رہبرِ شہید ایران کی تشییع نے دنیا کو پانچ اہم اسباق دیے
تنزانیہ کی شیعہ برادری کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حمید جلالہ موکیندنگہ نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کی تشییع صرف ایک جنازہ نہیں بلکہ ایسا تاریخی واقعہ تھا جس نے دنیا کو اتحاد، عدل، وطن دوستی اور باہمی احترام کے عملی اسباق سکھائے۔
-
چین اور افریقہ کے درمیان لین دین میں ڈالر کا کردار کم ہوگا، چینی ادائیگی نظام سے وابستگی میں اضافہ
لیبیا اور چین کے مرکزی بینکوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت لیبیا کے تجارتی بینک چین کے سرحد پار بین البینک ادائیگی نظام (CIPS) سے منسلک ہوں گے، جس سے مالیاتی لین دین آسان ہوگا اور امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔
-
مراکش کی فتح کا جشن، نیدرلینڈز میں فلسطین آزاد کے نعرے گونج اٹھے
فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش کی کامیابی کے بعد نیدرلینڈز کے مختلف شہروں میں جشن منانے والے شائقین نے "فلسطین آزاد" کے نعرے لگائے اور مراکش کے قومی پرچم کے ساتھ فلسطینی پرچم بھی لہرایا۔
-
تصویری رپورٹ| نائجیریا میں روز عاشورہ مجلس امام حسین ع سے شیخ ابراہیم زکزکی کا خطاب
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کے شہر ابوجا میں دس محرم الحرام کی مناسبت سے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس سے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے خطاب کیا۔
-
تصویری رپورٹ | نائجیریا کے شہر کانو میں سیدالشہداءؑ کی عزاداری کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، نائجیریا کے شہر کانو میں امام حسینؑ کی یاد میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعانِ اہل بیتؑ اور محبانِ اہل بیتؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطابات اور مرثیہ خوانی کے ذریعے واقعۂ عاشورا کے پیغام کو اجاگر کیا گیا اور حضرت امام مہدیؑ کے ظہور کے انتظار اور عاشورا کے اہداف کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالی گئی۔
-
-
سوشل میڈیا موجودہ دور میں پیغام رسانی کا اہم ترین ذریعہ ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا موجودہ دور میں پیغام رسانی کے اہم ترین ذرائع میں سے ایک ہے، تاہم اس کا استعمال ذمہ داری، دیانت داری اور اخلاقی اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے۔
-
بحرین میں نئے دھماکوں سے حکمراں خوفزدہ
بحرین میں ایک بار پھر متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد خطے میں سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکی جنگ دوبارہ شروع ہونے سے ہراساں ہیں
اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ ایران کے ساتھ امریکی جھڑپوں کے دوبارہ شروع ہونے کے خوف سے دنیا کے کئی براعظموں میں امریکی افواج کے لئے "حفاظتی انتظامات کی سطح" میں اضافہ کیا گيا ہے۔
-
قطر کی سعودی عرب اور ترکیہ سے پاکستان کی ثالثی کوششوں پر مشاورت
قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے پاکستان کی ثالثی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
الجزائری عرب مفکر کی آرزو: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا یونیفارم + تصویر
الجزائری مفکر یحییٰ ابو زکریا نے اپنی فارسی پوسٹ میں لکھا: میری آرزو ہے کہ سپاہ پاسداران کے یونیفارم میں سے ایک لباس مجھے تحفے کے طور پر دے دیں تاکہ میں اسے اپنے بچوں اور پوتے پوتیوں کو ورثے کے طور پر حوالے کروں اور ان سے کہہ دوں کہ یہ سورماؤں اور شریف انسانوں کا لباس ہے
-
تصویری خبر جن لوگوں نے امیرالمؤمنین اور عترت طاہرہ سے اخذ کیا وہ ثابت قدم رہے، الجزائری مفکر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ الجزائر کے مشہور مفکر ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنا دین اموی تعلیمات سے اخذ کیا ہے وہ امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں اور وہ تمام لوگ، جنہوں نے اپنا دین عترت پاک اور علوی تعلیمات سے اخذ کیا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل کے ظلم و جبر کے مد مقابل کھڑے ہیں۔۔۔ / وہ آخر میں سوال اٹھاتے ہیں: اس مسئلے کا راز کیا ہے؟