اسلامو فوبیا
-
نیتن یاہو کے دور میں اسرائیل کی تباہی شروع ہوئی:صہیونی تجزیہ کار
اسرائیلی مصنف اور فوجی ادارے سے وابستہ محقق ایتای لینڈزبرگ نیوو نے نیتن یاہو کی حکومت کو اسرائیل کے لیے تاریخی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی واپسی کے بعد اسرائیل اخلاقی، سیاسی اور عالمی سطح پر زوال کا شکار ہوا۔
-
جنوبی افریقہ میں آن لائن اسلاموفوبیا,حقیقی خطرہ یا سوشل میڈیا کا مبالغہ؟
جنوبی افریقہ میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف بیانیے میں اضافہ ہوا ہے، جہاں بعض حلقے مسلمانوں کو ملک پر قبضے، غیر ملکیوں اور مذہب کی آڑ میں غریبوں کو اسلام کی دعوت دینے جیسے الزامات کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے گاریابند میں مسلم گھروں پر ہجوم کا حملہ، کئی مکانات نذرِ آتش
چھتیس گڑھ کے ضلع گاریابند کے گاؤں دُتکئیّا میں مسلم برادری کے گھروں پر مشتعل ہجوم کے حملے کے بعد شدید کشیدگی پھیل گئی۔
-
اسلام کو مٹانے والے خود مٹ گئے :مولانا ارشد مدنی
جمہوریت کی جگہ ہندو راشٹر کے مطالبے پر جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سخت بیان دیا ہے۔ انہوں نے نیپال کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی ایک مذہب کو قوم پر مسلط کرنے سے ترقی ممکن نہیں ہوتی۔
-
2025 میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اجتماعی سزا کا استحکام
بھارت سے شائع ہونے والی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں اسلاموفوبیا، اجتماعی سزا اور مسلمانوں کے خلاف ادارہ جاتی امتیاز نہ صرف جاری رہا بلکہ بتدریج ایک معمول اور کم لاگت عمل کی صورت اختیار کر گیا