اسرائیل کی شکست
-
تل ابیب میں اختلافات،اسرائیلی سکیورٹی عہدے دار نے ایران کے خلاف جنگ میں اسٹریٹجک ناکامی کا اعتراف کیا
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے دعوؤں کے باوجود کہ ایران کے خلاف جنگ میں انہیں فتح حاصل ہوئی، ایک اعلیٰ سکیورٹی عہدے دار نے اعتراف کیا ہے
-
ایران کے خلاف صہیو-امریکی سازشیں؛
ہنگامہ آرائیوں کے بارے میں رہبر انقلاب کے تزویراتی انتباہ کا واقعہ + ویڈیوز اور تصاویر
آج 6 جنوری کا دن ہے؛ رہبر انقلاب کے واضح انتباہ کے کچھ مہینے بعد، اب واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تجزیہ اس منظر نامے کی عین تصویر تھا جس کے لئے دشمن مناسب موقع کا منتظر تھا۔
-
۱۲ روزہ جنگ میں ایران سب سے بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا:اسرائیلی تجزیہ کار
اسرائیلی تجزیہ کار نحمیا ستراسلر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ تنازعات میں ایران کے خلاف کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں کی
-
اسرائیل ایک بے نتیجہ جنگ میں پھنسا ہوا ہے، جان میئر شیمر
امریکی ماہر سیاسیات جان میئر شیمر نے اسرائیل کی فوجی کامیابی کے دعوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: کہا جاتا ہے کہ حماس اور حزب اللہ دونوں کا "سر کٹ گیا ہے" ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کے سر کٹ گئے ہوں، لیکن ان کے نئے سر اگ آئے ہیں۔ حماس اور حزب اللہ کے نئے قائدین ہیں، ان کے پاس بہت سے جنگجو موجود ہیں۔ اس لئے، میرے خیال میں حماس اور حزب اللہ کی شکست کا خیال درست نہیں ہے۔
-
حماس نے غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کر دیا
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعرات کی صبح ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے کے حتمی طور پر طے پانے کا اعلان کیا ہے۔