اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

12 اگست 2024

2:11:11 PM
1478141

ویڈیو | صہیونی بمباری کے بعد غزہ کے مدرسۃ التابعین کا ایک دلدوز منظر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے محلے الدرج ميں واقع مدرسۃ پر گذشتے سنیچر کے دن صہیونی ریاست نے بمباری کی اور حالت نماز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اس مدرسے میں 4000 سے 5000 تک، فلسطینی پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ ویڈیو میں ایک تنہا بچی؛ عالم اسلامی کی انتہائی بے حسی کا ثبوت۔/110