ماخذ : ابنا
جمعرات
18 جولائی 2024
10:53:14 AM
1472808
عاشورائی نکتے؛
محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- گیارہواں دن: قیامِ عاشورا بنی امیہ کے خلاف انقلاب کا نقطۂ آغاز

یزید امام حسین (علیہ السلام) کے اہداف میں تحریف کا ارادہ رکھتا تھا لیکن قیامِ عاشورا کے بدولت، بیداری اور بصیرت کے دروازے کھل گئے اور عوام میں تبدیلی کا ماحول معرض وجود میں آیا۔ ایک طرف سے تحریک حسینیؑ کے وارثین ـ بالخصوص سیدہ زینب اور امام سجاد (علیہما السلام) ـ کے خطبے انتہائی محکم، فیصلہ کن اور مدلل تھے اور یزید کے پاس ان کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں تھی، [۔۔۔]