اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

12 جولائی 2024

3:23:50 PM
1471448

عاشورائی نکتے:

محرم الحرام سنہ 1446ھ کا خصوصی شمارہ --- چھٹا دن: میدان کربلا، حق و باطل کی تشخیص کا معیار

امام حسین (علیہ السلام) میدان کربلا میں اپنی تجلیوں سے ان انسانوں کے لئے چراغ راہ بن گئے جو حق و باطل کی شناخت میں درماندہ و حیران ہو چکے تھے۔ عاشورا نے حق و باطل کے درمیان لکیر کھینچ لی اور خالص مسلمانوں کو مسلمان نُماؤں سے تمیز دی۔ [۔۔۔]