اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ
درخواست گزار علی خان نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے اور 8 فروری کے انتخابات کے نتیجے میں حکومت بننے کے عمل کو روکا جائے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے اور دھاندلی، الیکشن فراڈ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے احکامات دئیے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔
110