4 فروری 2024 - 13:56
                    
                    
                            News ID: 1435089
                        
                    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اٹلی کے شہر میلان، جرمنی کے شہروں میونخ، برلن، ڈلسڈورف اور بریمن نیز ہالینڈ کے شہر ماسٹرچٹ میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کئے اور فلسطین کی حمایت اور صہیونی جرائم سے بیزاری کا اعلان کیا۔/110