8 اکتوبر 2023 - 11:21
یوگنڈا کے عوام کی جانب سے عالمی اہل بیت(ع) کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کا دلچسپ استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، یوگنڈا کے عوام نے، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو میلادالنبی(ص) کی تقریبات میں شرکت کی غرض سے یوگنڈا کے دورے پر ہیں ـ کا پرتپاک استقبال کیا۔/ 110