20 ستمبر 2022 - 14:37
ویڈیو کلیپ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس  کے دوسرے دن کی تصویری رپورٹ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں 130 ممالک سے اہم شیعہ شخصیات نے شرکت کی۔