اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

10 ستمبر 2020

10:10:22 AM
1069440

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے

الحاج محمد عرب کے ساتویں کی مجلس کا انعقاد آج ہو گا

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر کے پہلے عہدیدار الحاج محمد عرب کی مجلس ترحیم آج منعقد ہو گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرحوم الحاج محمد عرب کے ساتویں کی مجلس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے آج بروز جمعرات ۱۰ ستمبر کو شام ۶ بجے منعقد ہو گی۔
صحت کے اصولوں کی رعایت کے ساتھ قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر میں مجلس کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ابنا نیوز ایجنسی کے انسٹاگرام پیج پر آنلائن بھی شائع کی جائے گی۔
ایران ٹائم کے مطابق ۲۰:۲۰ پر ابنا کے اس ایڈرس www.instagram.com/fa.abna24   پر آپ مجلس عزا میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ شہید کے والد الحاج محمد عرب اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر کے پہلے عہدیدار تھے جو ۷۹ سال کی عمر میں گزشتہ ہفتے انتقال کر گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲