تنظیم المکاتب
-
آیت الله زنجانی نے کئی دہائیوں تک حوزۂ علمیہ قم کے علمی حلقوں کو اپنے فیض سے مستفیض فرمایا
آیت الله العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر، ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ کے سیکرٹری حجت الاسلام مولانا سید صفی حیدر نے امام زمانہ اور مراجع تقلید کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
-
عزاداری میں خرافات اور بےحرمتی کے رجحانات پر تشویش؛ تنظیم المکاتب لکھنؤ کا دو روزہ ٹیبل ٹاک پروگرام اختتام پذیر
تنظیم المکاتب، گولہ گنج لکھنؤ میں واقع تنظیم المکاتب کے ہال میں ’’ایامِ عزا میں بڑھتی ہوئی خرافات، عظمتِ عزا اور حرمتِ آئمہ معصومین علیہم السلام‘‘ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ ٹیبل ٹاک پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ پروگرام میں علماء، دانشوروں، شعراء اور سماجی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے عزاداری کے تقدس کے تحفظ اور اس میں در آنے والی ناپسندیدہ رسومات کے تدارک پر زور دیا۔
-
امام بارگاہ پر حملہ ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پر حملہ ہے: حجۃ الاسلام مولانا سید صفی حیدر
تنظیم المکاتب لکھنؤ کے جنرل سکریٹری، حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں امام بارگاہ اور تعزیوں کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
انٹرنیشنل غنڈہ گردی کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے، ہندوستان امن کا ساتھی ہے: مولانا سید صفی حیدر زیدی
ہندوستان کے معروف عالم دین تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی دھمکی آمیز سیاست اور انٹرنیشنل غنڈہ گردی کے خلاف مل کر مضبوط آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
تصویری رپورٹ| تنظیم المکاتب لکھنو کی جانب سے منعقد ہونے والے جشن ولا اور ویبنار کا دوسرا دن
اہل البیت نیوز ایجنسی کے مطابق،تنظیم المکاتب لکھنؤ کے زیراہتمام دو روزہ پروگرام بعنوان جشنِ ولا و ویبینار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر امام زین العابدینؑ کی ولادت باسعادت اور تنظیم المکاتب کی بنیاد کی سالگرہ منائی گئی۔