بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں اور آبنائے ہرمز کے [پیشگی ناکام] محاصرے کے لئے، اپنے بہت سے بحری اثاثے بحیرہ عرب اور بحیرہ عمان پہنچائے ہیں، جن میں کچھ انتہائی اہم تزویراتی اثاثے بھی شامل ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ اور ایرواسپیس فورسز نے ان اثاثوں کی قریب سے چھان بین کی ہے اور ایسی معلومات حاصل کی ہیں جو ممکنہ جنگ میں بہت کام آئیں گی۔

16 اپریل 2026 - 15:31

تصویری خبر | ایرانی بحریہ اور ایرواسپیس فورسز امریکی بحری اثاثوں کی معلومات حاصل کرلیں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha