تہران میں ہفتہ کی شام اسلامی بیداری کے موضوع پر ایک خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،

12 اکتوبر 2025 - 11:24
مآخذ: ابنا

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق  تہران میں ہفتہ کی شام اسلامی بیداری کے موضوع پر ایک خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں فلسطینی مزاحمت کی حالیہ پیش رفت اور اس سے وابستہ علاقائی تبدیلیوں پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔

یہ کانفرنس عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کی اعلیٰ کونسل کے اراکین اور دیگر بین الاقوامی مہمانوں کی شرکت سے منعقد ہوئی، جو اس وقت تہران میں جاری شہید محمد الدرّہ بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شریک ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha