غزہ میں نسل کشی
-
طفل کُش صہیونی ریاست کو ہتھیار بیچنے پر پابندی لگانے کی کوشش
سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا: نے غزہ میں نسل کشی کی ہے اور ضرورت نہیں ہے کہ امریکی ٹیکس دہندگان کی جیب سے انہیں مزید فوجی مدد دی جائے۔"
-
اسرائیل کی مدد امریکی قوانین کی خلاف ورزی ہے، برنی سینڈرز
امریکی قوانین کے مطابق، ان ریاستوں کو ہتھیار فروخت کرنا، جنہوں نے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کو پامال کیا ہے، ممنوع ہے اور اسرائیل نے بالکل ایسا ہی کیا ہے۔
-
تصویری خبر | تہران میں اسلامی بیداری پر خصوصی کانفرنس
تہران میں ہفتہ کی شام اسلامی بیداری کے موضوع پر ایک خصوصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،
-
تصویری رپورٹ | ٹورانٹو، کینیڈا میں فلسطین کے حق میں ایک بڑا عوامی مظاہرہ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || کینیڈا کے مختلف گروپوں کے دس ہزار سے زائد مظاہرین نے غزہ میں فلسطینی عوام پر مسلط کردہ نسل کشی کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے اس خطے کا محاصرہ توڑنے اور غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کرنے کے لئے مارچ کیا۔
-
اٹلی میں فلسطین کے حق میں بڑے پیمانے پر مظاہرے اور ہڑتال، ہزاروں افراد کی شرکت
اٹلی کے دارالحکومت روم سمیت کئی شہروں میں جمعہ کے روز ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام اور غزہ جانے والے امدادی قافلے الصمود فلیٹ کے حق میں احتجاجی مظاہرے کیے۔
-
دنیا کے 48 معروف فٹبالرز کی اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالنے کی درخواست
چالیس سے زائد معروف فٹبال کھلاڑیوں نے یورپی فٹبال ایسوسی ایشن (یوفا) کو ایک مشترکہ بیانیہ بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی کلبز اور ٹیموں کو بین الاقوامی فٹبال مقابلوں سے خارج کیا جائے۔
-
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ میں نسل کشی پرچھلکا درد، کہا دنیا کو اسرائیل سے نہیں ڈرنا چاہیے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے غزہ میں جاری تشویشناک انسانی بحران کو نسل کشی قرار دینے والے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے چند دن بعد کہا ہے کہ دنیا کو اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اس کے قبضے سے ڈرنا نہیں چاہیے
-
تنہا رہ جانے والا غزہ،
غزہ کے بارے میں دنیا کا سب سے چونکا دینے والا علمی و تحقیقی بیان
نسل کشی کے بین الاقوامی محققین کی ایسوسی ایشن نے ایک قرارداد میں اعلان کیا کہ اسرائیل کی غزہ میں پالیسیاں اور اقدامات نسل کشی کی قانونی تعریف کے مطابق ہیں اور انہیں فوری طور پر روکا جانا چاہئے۔
-
مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جرائم؛
میں غزہ والوں کا قتل مزید برداشت نہیں کر سکتا، اسرائیلی افسر
اسرائیلی غاصب فوج میں سماجی امور کے ایک ماہر نے کہا کہ ریاست کے فوجی غزہ کے لوگوں کو انسان نہیں سمجھتے اور آسانی سے ان پر گولی چلا دیتے ہیں۔