اس انداز سے اور اسی ایمان اور جذبے کے ساتھ ہی انہوں نے 76 سالوں سے اپنا "وطن" نہیں چھوڑا؛ ایسی چیز جو کسی زمینی منطق کے ساتھ موافق نہیں ہو رہی ہے!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || میڈیا کارکن محترمہ الہام عابدینی نے X پر لکھا: صہیونی ریاست نے غزہ شہر پر اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے اور وہ غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ایسے حالات میں، ہم نے اپنے رپورٹر "غادہ ابراہیم" سے پوچھا ـ جو ابھی بھی غزہ شہر میں ہیں، ـ کہ کیا وہ بھی جنوب کی طرف جا رہی ہیں؟
اس نے جواب دیا، "نہیں۔ میری جان اور خاندان یہاں ہے اور میں یہیں رہوں گی۔"
وہ سہولیات کے بغیر ان ہی پھٹے ہوئے، تباہ شدہ خیموں کو کہتے ہیں: "گھر"۔
اسی قحط، نسل کشی اور بمباری کو کہتے ہیں: "زندگی" کہتے ہیں۔
اس انداز سے اور اسی ایمان اور جذبے کے ساتھ ہی انہوں نے 76 سالوں سے اپنا "وطن" نہیں چھوڑا؛ ایسی چیز جو کسی زمینی منطق کے ساتھ موافق نہیں ہو رہی ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ