اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں بچوں نے ایک ریلی کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ یہ ریلی "جنگ، نسل کشی اور ظلم بند کرو" کے نعرے کے تحت نکالی گئی۔ بچوں نے "نہ موت، نہ بھوک" جیسے بینرز اٹھا رکھے تھے اور عالمی برادری سے مخاطب ہو کر کہا: "ہم بمباری، بیماری، بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں، اور دنیا خاموش ہے۔"

1 مئی 2025 - 17:41

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha