اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | غزہ میں اطفال صرف بمباریوں میں نہيں مارے جاتے، بلکہ گولے، میزائل اور بم پہنچنے سے پہلے، بھوک انہیں مار رہی ہے۔۔۔ ان کے چپکے ہوئے پیٹ دنیا کی مکمل خاموشی میں چیخ رہے ہیں، اور ان کی ڈوبی ہوئی آنکھیں ملبے کے بیچ روٹی کا ٹکڑا تلاش کر رہی ہیں۔۔۔ وہاں موت کا ذائقہ بھوک والا [ذائقہ] ہے۔۔۔ غزہ میں اطفال بھوکے رہتے ہیں یہاں تک کہ ان کے چہرے کے آثار غائب ہو جائیں اور کسی آواز اور پکار اور کسی امداد کے بغیر، موت سے لڑتے ہیں۔[اور ہاں غزہ میں بچے حادثاتی طور پر نہیں مرتے بلکہ انہیں ٹارگٹ کرکے مارا جاتا ہے: فرعونیوں کی روایت جس پر غاصب صہیونی کاربند ہیں]۔

3 مئی 2025 - 21:21

تصویری خبر | غزہ کے بچوں کے چپکے ہوئے پیٹ "دنیا کی مکمل خاموشی میں" چیخ رہے ہیں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha