-
ویڈیو| وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی بچی شدید زخمی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں بے گھر شہریوں کی کیمپ پر صہیونی فوج نے حملہ کیا جس کی وجہ سے ایک بچی شدید زخمی ہوگئ
-
ویڈیو| جنوب لبنان میں اسرائیلی غاصب فوج نے رہائشی عمارت کو ملبے کا ڈھیر بنادیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جنوب لبنان کے شہر جاویہ میں اسرائیلی غاصب فوج نے رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا
-
ویڈیو | غزہ شہر میں اسرائیلی کواڈ کاپٹر ڈرون سے پاؤں میں گولی لگنے سے نوجوان لڑکی زخمی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ شہر میں اسرائیلی کواڈ کاپٹر ڈرون سے ایک نوجوان لڑکی پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئی
-
ویڈیو| جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری | رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا
-
بھائی کی لاش پر بہن کا گریہ
ویڈیو| غاصب اسرائیلی فوج نے بہن سے بھائی چھین لیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، وسطی غزہ میں اسرائیلی غاصب فوج کے حملہ سے بہن کا ایک لوتہ بھائی شہید ہوگیا ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بہن بار بار اپنے بھائی کےجسم پر ہاتھ لگاتی ہے کہ شاید اس کا بھائی زندہ ہو ۔
-
غزہ میں ظلم کا بازار گرم
ویڈیو| پانی بھرنے کی لائین میں کھڑے شھریوں پر اسرائیلی غاصب فوج کا حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمالی غزہ میں بیت لاہیا کے مقام پر پانی بھرنے کی لائین میں کھڑے شھریوں پر اسرائیلی قابض فوج نے حملہ کردیا حملے میں متعد فلسطینی شھری شہید ہوگئے۔
-
ویڈیو | شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال اسرائیلی بمباری کی زد میں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بین الاقوامی قوانین کی صہیونی فوج نے دھجیاں اڑادی ، شمالی غزہ میں کمال العدوان ہسپتا ل کو بھی نشانہ بنایا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپتال کا عملہ مریضوں کو منتقل کرنے میں مصروف ہے ۔
-
درد بھری داستان
ویڈیو| فلسطینی بچہ ہر رات اپنی ماں کی قبر کے پاس سونے کے لئے آتا ہے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا فلسطینی بچہ زین یوسف کی والدہ 2 ماہ پہلے نصیرات کیمپ پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے شہید ہوگئیں تھی ۔ زین یوسف ہر رات کو سونے کے لئے اپنی ماں کی قبر پر آتا ہے اور اپنی والدہ کی قبر کے ساتھ سوجاتا ہے۔
-
ویڈیو | حماس کے حملے سے 4 صہیونی فوجی ہلاک اور ایک ٹینک مرکاوا تباہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،حماس نے غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ کیمپ کے پاس دھماکہ خیز ڈوائیس سے 4 صہیونی ہلاک اور مرکاوا ٹینک بھی تباہ کردیا ۔
-
ویڈیو | سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لبنان اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کو روکا جائے ۔
-
ویڈیو | صہیونی فوجی اجتماع کو حزب اللہ نے کامیابی سے نشانہ بنا لیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی فوجی اجتماع کو حزب اللہ نے گائیڈد میزائل سے کامیابی سے نشانہ بنایا ۔
-
ویڈیو | اسرائیلیوں کے لئے حزب اللہ کی انتباہی ویڈیو جاری: اوپر تو دیکھو
آئیے اوپر دیکھتے ہیں: دیکھو دیکھو دیکھو دیکھو وہ دیکھو ۔۔۔۔
-
ویڈیو | حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین تل الخزان اور جل الدیر میں اسرائیلی فوج کے اجتماعات کو نشانہ بنایا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین تل الخزان اور جل الدیر میں اسرائیلی فوج کے اجتماعات کو نشانہ بنایا
-
ویڈیو| حزب اللہ نے عماد 5 فوجی چھاونی کی رونمائی کردی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ نے عماد 5 فوجی چھاونی کی رونمائی کردی
-
ویڈیو | برفباری کی موسم میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ناروے کے شہر ترومسو میں احتجاج
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سخت سردی اور برفباری کے موسم میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ناروے کے شہر ترومسو میں احتجاجی ریلی نکالی گئی
-
ویڈیو | مجمع جھانی اہل بیت (ع) کی طرف سے سید ہاشم صفی الدین کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مجمع جھانی اہل بیت (ع) کی طرف سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک میں سید ہاشم صفی الدین کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ملکوں کے علماء کرام نے شرکت کی
-
ویڈیو | تیونس میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، تیونس میں فلسطین اور لبنان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
-
ویڈیو| اسرائیلی جنگی بحری جھاز مصری حدود میں داخل مصری عوام کا غصہ کا اظہار
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی بحری جھاز نے مصر میں سویز نہر کو جب کراس کیا تو مصری عوام نے غصہ کا اظہا ر کیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا مصری پرچم اور اسرائیلی پرچم اسرائیل کے جنگی جھاز پر نصب ہیں
-
امت مسلمہ خاموش، غزہ میں ظلم کا بازار گرم
ویڈیو | غذائی قلت کے سبب 7 ماہ کا فلسطینی بچہ شہید
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غذائی قلت کے سبب 7 ماہ کا فلسطینی بچہ شہیدہوگیا
-
ویڈیو| یمنی عوام کا ایرنی عوام کے نام پیغام : پیارے ایرانیوں ، تل ابیب پر دوبارہ حملہ کریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،گزشتہ روز یمنیوں نے لبنان اور فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا جس میں یمنی عوام ، ایرانی عوام سے مخاطب ہوکر کہا: پیارے ایرانیوں ! تل ابیب پر دوبارہ حملہ کریں
-
ویڈیو نیوز | صہیونی اہداف پر بلا روک ٹوک اترنے والے ایرانی میزائلوں کا دلکش منظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایران میزائل، تمام صہیونی اور مغربی و امریکی ایئرڈیفنس سسٹمز کو ناکام بنا کر اپنے نشانوں پر لگتے ہیں۔/110
-
اہم ویڈیو کلپس | شمالی یافا (تل ابیب) کے علاقے نیتانیا پر حزب اللہ کا کامیاب میزائل حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | حزب اللہ لبنان نے شمالی یافا (تل ابیب) کے علاقے نیتانیا پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے، ویڈیوز میں حملے سے ہونے والی تباہی کے اثرات اور ہلاکتوں کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔/110
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم تصویری خبریں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم تصویری خبریں۔
-
ویڈیو| صہیونی غاصب فوج نےغزہ میں مسجد کو دھماکے سے اڑادیا اور خود ہنستے رہے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی غاصب فوج نےغزہ میں مسجد کو دھماکے سے اڑادیا اور خود ہنستے رہے
-
ویڈیو|شمالی غزہ میں بیت لاہیا میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سےفلسطینی شہری اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمالی غزہ میں بیت لاہیا میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سےفلسطینی شہری اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں ۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی محفوظ جگہ نہیں ہے جہاں ہم منتقل ہو سکیں
-
ویڈیو | شمالی غزہ میں صہیونی فوج کے حملوں کی وجہ متعدد فلسطینی شہید
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،شمالی غزہ میں صہیونی فوج نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ۔
-
ویڈیو | لبنان کے شہر حوش پر صہیونی فوج کی بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، لبنان کے شہر حوش پر صہیونی فوج نے بمباری کی ۔
-
حزب اللہ کے حملوں سے زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو حیفہ کے رمبم اسپتال منتقل کردیا گیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمال اسرائیل میں حزب اللہ کے میزائلوں سے زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو رمبم اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
-
ویڈیو| لکسمبرگ میں فلسطین اور لبنان کے حق میں احتجاجی ریلی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مغربی ملک لکسمبرگ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور اسرائیل سے ،غزہ اور لبنانی عوام کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ