5 نومبر 2024 - 15:27
News ID: 1501594
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ شہر میں اسرائیلی کواڈ کاپٹر ڈرون سے ایک نوجوان لڑکی پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئی