31 اکتوبر 2024 - 13:30
News ID: 1500041
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمال اسرائیل میں حزب اللہ کے میزائلوں سے زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو رمبم اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔