
4 نومبر 2024 - 17:16
News ID: 1501267
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،حماس نے غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ کیمپ کے پاس دھماکہ خیز ڈوائیس سے 4 صہیونی ہلاک اور مرکاوا ٹینک بھی تباہ کردیا ۔
