-
نیویارک ٹائمز: ایران کے خلاف فوجی آپشن محدود، ٹرمپ کے پاس دباؤ بڑھانے کے راستے کم رہ گئے
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف وسیع فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے، کیونکہ وسط مدتی انتخابات قریب آ رہے ہیں، ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکی عوام میں جنگ کی حمایت کم ہے۔
-
دمشق کے نواحی علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک شخص زخمی
جنوب مغربی شام میں اسرائیلی ڈرون نے دمشق کے مغربی نواحی علاقے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
-
نائب وزیر اعظم لبنان: اسرائیل مذاکرات میں سنجیدہ نہیں،
لبنان کے نائب وزیر اعظم طارق متری نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بیروت کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کے لیے کسی قسم کی حسنِ نیت کا مظاہرہ نہیں کر رہا بلکہ جنوبی لبنان میں لبنانی فوج کی تعیناتی اور اسے مضبوط بنانے کی بین الاقوامی کوششوں کی بھی مخالفت کر رہا ہے۔
-
امام جمعہ بغداد: عراق کا بحران سیاسی بدانتظامی اور ذاتی مفادات کا نتیجہ ہے
آیت اللہ سید یاسین الموسوی نے عراق کی سیاسی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں کی بنیادی وجہ حکومتی نااہلی، جماعتی و ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دینا اور سیاسی فیصلوں میں بیرونی طاقتوں کا اثر و رسوخ ہے۔
-
ایران پر دوبارہ حملے کے لیے امریکی جنگی حامیوں کی مہم تیز
امریکی مصنف اور عسکری کارروائیوں کے حامی مارک تھیسن نے واشنگٹن پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اکتوبر میں امریکی مفادات یا اتحادیوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، اس خدشے کو بنیاد بنا کر انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کی قیادت اور اس کے اقتصادی، تیل اور جوہری ڈھانچے کے خلاف فوری فوجی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پرتگال میں برقع اور نقاب پر پابندی، خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
پرتگال کے صدر نے عوامی مقامات پر چہرہ مکمل طور پر ڈھانپنے پر پابندی کے قانون کی منظوری دے دی ہے، جسے مسلمان خواتین کے برقع اور نقاب کے استعمال کو محدود کرنے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
-
پھر بھی نورا کشتی یا حقیقی اختلاف؟
نیتن یاہو کا اردوان پر زبانی حملہ
ترکیہ کے وزیر انصاف کی جانب سے نیتن یاہو کے لئے انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی کارروائی شروع کرنے کے اعلان کے بعد صہیونی وزیر اعظم کے دفتر نے اردوان پر حملہ کیا اور ان کو "یہود دشمن ڈکٹیٹر" قرار دیا۔
-
تدبر فی القرآن؛
حصۂ پنجم | قرآن؛ انقلابی طرزِ عمل کا نقشۂ راہ؛ ایمان و بصیرت سے جہاد، عدالت اور تہذیب سازی تک
اگر توحید کو انقلابی طرزِ عمل کا نقطۂ آغاز سمجھیں تو قرآن، کتاب ہدایت اور نورانیت کا سرچشمہ ہے جو اس طرزِ عمل کی راہ روشن کرتا ہے۔ انقلابی طرزِ عمل، قرآن سے ارتباط کے بغیر، ممکن ہے کہ ایک سطحی سیاسی، سماجی یا حتیٰ کہ 'ناقابلِ حصول مثالیتی تحریک' بن کر رہ جائے۔ جب انقلابی فکر، اخلاق اور عمل قرآنی منظومے میں داخل ہو جاتا ہے تو انسان کی حرکت واقعات کے سطحی ردِ عمل سے آگے بڑھ کر رسالت (مشن)، ذمہ داری اور مستقبل کی تعمیر سے جُڑ جاتی ہے۔
-
شکست خوردہ سلطنت نے پھر بھی پابندیوں کا سہارا لیا
امریکہ کی اقتصادی جنگ، چین ایران کے دوش بدوش
ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے بعد، چینیوں نے دوسری مرتبہ امریکی اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا۔
-
تدبر فی القرآن؛
حصۂ چہارم | قرآن؛ انقلابی طرزِ عمل کا نقشۂ راہ؛ ایمان و بصیرت سے جہاد، عدالت اور تہذیب سازی تک
اگر توحید کو انقلابی طرزِ عمل کا نقطۂ آغاز سمجھیں تو قرآن، کتاب ہدایت اور نورانیت کا سرچشمہ ہے جو اس طرزِ عمل کی راہ روشن کرتا ہے۔ انقلابی طرزِ عمل، قرآن سے ارتباط کے بغیر، ممکن ہے کہ ایک سطحی سیاسی، سماجی یا حتیٰ کہ 'ناقابلِ حصول مثالیتی تحریک' بن کر رہ جائے۔ جب انقلابی فکر، اخلاق اور عمل قرآنی منظومے میں داخل ہو جاتا ہے تو انسان کی حرکت واقعات کے سطحی ردِ عمل سے آگے بڑھ کر رسالت (مشن)، ذمہ داری اور مستقبل کی تعمیر سے جُڑ جاتی ہے۔