ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • امریکہ میں دہشت گردانہ اور فالس فلیگ کی کارروائیوں کا امکان ہے، جو کینٹ

    امریکہ پر یہودی قبضہ؛

    امریکہ میں دہشت گردانہ اور فالس فلیگ کی کارروائیوں کا امکان ہے، جو کینٹ

    جو کینٹ نے اعتراف کیا: اسرائیل ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لئے امریکہ کو دھمکا رہا ہے۔

    2026-06-07 02:01
  • ایرانی تہذیب کی تباہی کی دھمکی ایک ناممکن گستاخی ہے، لاؤروف

    ایران روس تزویراتی تعاون؛

    ایرانی تہذیب کی تباہی کی دھمکی ایک ناممکن گستاخی ہے، لاؤروف

    روسی وزیر خارجہ: "ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکہ ایک دشوار اور پیچیدہ صورت حال سے دوچار ہؤا ہے اور اس صورت حال سے نکلنے کا راستہ نہیں پا رہا ہے۔

    2026-06-07 00:52
  • کوئی بھی، لبنانی مقاومت کو ترک اسلحہ پر مجبور نہیں کر سکتا، حزب اللہ لبنان

    حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛

    کوئی بھی، لبنانی مقاومت کو ترک اسلحہ پر مجبور نہیں کر سکتا، حزب اللہ لبنان

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ کوئی بھی، لبنانی مقاومت کو ترک اسلحہ پر مجبور نہیں کر سکتا اور تمام امریکی-اسرائیلی عزائم خاک میں مل جائیں گے۔

    2026-06-07 00:38
  • امریکی ایوان میں جنگ مخالف قرارداد کی منظور پر ٹرمپ طیش میں آگیا!

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکی ایوان میں جنگ مخالف قرارداد کی منظور پر ٹرمپ طیش میں آگیا!

    امریکی ایوان نمائندگان نے "صدر کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے" کی قرارداد کو 208 ووٹوں کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور کر لیا، جس میں ٹرمپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ امریکی افواج کو ایران کے ساتھ کسی بھی فوجی تصادم سے نکال دے۔

    2026-06-07 00:14
  • عراقی مقاومت امریکی منصوبوں کے سامنے نہیں جھکے گی

    عراقی مقاومت

    عراقی مقاومت امریکی منصوبوں کے سامنے نہیں جھکے گی

    عراق کی النجباء تحریک نے اپنے بیان میں کہا: "جب کوئی ایسی حکومت تشکیل پائے گی جس کی عراق کا آسمان، زمین اور ملک کی تمام سرزمین پر مکمل حکمرانی ہوگی، تب تمام مقاومتی گروپوں کے ہتھیار حکومت کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔"

    2026-06-07 00:02
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom