ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ٹرمپ اپنی دھمکی سے پھر بھی پسپا ہوگیا: سبب، عربوں کا مشورہ یا جنرل عبداللہی کی دھمکی؟

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ اپنی دھمکی سے پھر بھی پسپا ہوگیا: سبب، عربوں کا مشورہ یا جنرل عبداللہی کی دھمکی؟

    ٹرمپ نے ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکہ کو جس دلدل میں پھنسا دیا ہے، اب وہ [دلدل] ایک ایسے شیطانی چکر میں تبدیل ہو گئی ہے جو اس کے متضاد باتوں سے آشکار ہو رہی ہے۔ لگتا ہے کہ میدانی حقائق اور ایران کا اپنے حقوق پر اصرار نے، امریکی صدر کو ایکولالیا (Echolalia = جملے دہرانے) کے سنڈروم میں مبتلا کر دیا ہے۔

    2026-05-19 13:09
  • حصۂ سوئم | تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ سوئم | تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش

    ٹرمپ کا شور و وغوغا سے بھرپور دورہ چین کسی بھی کامیابی کے بغیر اختتام پذیر ہؤا اور دونوں ممالک کے درمیان ـ تائیوان کے محور کے گرد ـ تزویراتی تقابل ایک بار پھر  شدت اختیار کر گیا۔

    2026-05-19 12:23
  • آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے اور بین الاقوامی بحری اداروں کی پراسرار خاموشی

    یمن امت کے لئے نئی امید؛

    آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے اور بین الاقوامی بحری اداروں کی پراسرار خاموشی

    موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات تزویراتی آبنائے باب المندب میں شدید دھماکے ہوئے، جس کی وجہ سے اس اہم آبی گذرگاہ کے دونوں اطراف میں تمام بحری جہازوں کی آمدورفت دو گھنٹوں تک مکمل طور پر معطل رہی۔

    2026-05-19 12:14
  • حصۂ دوئم | تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ دوئم | تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش

    ٹرمپ کا شور و وغوغا سے بھرپور دورہ چین کسی بھی کامیابی کے بغیر اختتام پذیر ہؤا اور دونوں ممالک کے درمیان ـ تائیوان کے محور کے گرد ـ تزویراتی تقابل ایک بار پھر  شدت اختیار کر گیا۔

    2026-05-19 11:36
  • ایران پر مسلط کردہ امریکی-صہیونی جنگ کے بعد کی تین اہم تبدیلیاں

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایران پر مسلط کردہ امریکی-صہیونی جنگ کے بعد کی تین اہم تبدیلیاں

    تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ ایران پر مسلط کردہ امریکی-صہیونی جنگ نے بین الاقوامی ترتیب کے ڈھانچے میں تین اہم تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ / ٹرمپ کی خواہشیں / حالات ٹرمپیات کے موافق نہیں ہیں۔

    2026-05-19 11:24
  • آلبانیا میں منافقین کو صہیونی مدد کا انکشاف

    آلبانیا میں منافقین کو صہیونی مدد کا انکشاف

    ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے آلبانی میں موجود دہشت گرد تنظیم منافقین کی سرگرمیوں کے لیے وسیع پیمانے پر سائبر تعاون فراہم کیا ہے۔

    2026-05-19 11:17
  • ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے دعوؤں سے پیچھے ہٹنے کا الزام دوسروں پر ڈال دیا

    ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے دعوؤں سے پیچھے ہٹنے کا الزام دوسروں پر ڈال دیا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے سابقہ دعوؤں سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے اس کی ذمہ داری خطے کے رہنماؤں پر ڈال دی۔

    2026-05-19 11:07
  • ٹرمپ کے جھوٹے دعووں پر صہیونی میڈیا بھی برہم

    ٹرمپ کے جھوٹے دعووں پر صہیونی میڈیا بھی برہم

    ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جعلی اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر کے استعمال نے ان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

    2026-05-19 11:02
  • صہیونی وزیر کے وارنٹِ گرفتاری کی درخواست

    صہیونی وزیر کے وارنٹِ گرفتاری کی درخواست

    عالمی فوجداری عدالت میں صہیونی کابینہ کے ایک وزیر کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی باضابطہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

    2026-05-19 10:48
  • حصۂ اول | ٹرمپ کا ناکام دورہ چین / تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ اول | ٹرمپ کا ناکام دورہ چین / تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش

    ٹرمپ کا شور و وغوغا سے بھرپور دورہ چین کسی بھی کامیابی کے بغیر اختتام پذیر ہؤا اور دونوں ممالک کے درمیان ـ تائیوان کے محور کے گرد ـ تزویراتی تقابل ایک بار پھر  شدت اختیار کر گیا۔

    2026-05-19 02:26
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom