ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ٹرمپ کی صحت کا معمہ، عتاہت کے اثار نمودار ہوئے ہیں؛ صہیونی فوج الجھن میں مبتلا + ویڈیو

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ کی صحت کا معمہ، عتاہت کے اثار نمودار ہوئے ہیں؛ صہیونی فوج الجھن میں مبتلا + ویڈیو

    حالیہ ایام میں ٹرمپ میں زوالِ عقل (عتاہت Dementia) کے بڑھتے ہوئے اثرات ظاہر ہونے پر، امریکہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کل فلوریڈا میں کچھ صحافیوں نے اس کے دائیں ہاتھ کی تصویر شائع کی ہے جس پر سوجن میں شدت آئی اور یہ اب اس کی انگلیوں میں اتر رہی ہے: سلطنت امریکہ کا بیمار بادشاہ۔ اور اب صہیونی بھی تشویش میں مبتلا ہیں اس لئے کہ اگر ٹرمپ نہ رہے تو وہ بھی امریکی حمایت سے محروم ہو سکتی ہے۔

    2026-04-26 08:11
  • طبس2

    وعدہ صادق-4؛

    طبس2

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ـ طبس میں بڑے شیطان کی ذلت آمیز شکست کے تاریخی دن کے موقع پر ـ اپنے بیان میں کہا: اگر امریکی-صہیونی دشمن نے کسی بھی نئی جارحیت کا ارتکاب کیا تو اسے اسٹراٹیجک ڈیٹرنس کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    2026-04-26 05:42
  • امریکہ کے پاس اللہ کا یہ وعدہ قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں

    تدبر فی القرآن؛

    امریکہ کے پاس اللہ کا یہ وعدہ قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں

    عالمی طاقتیں قائدین بدلنے اور حکومتیں گرانے کے عادی ہیں، لیکن ایران مختلف ہے۔ یہاں دشمن کے تمام حملے ناکام ہوئے ہیں اور دشمن کو جنگ بندی کی بھیک مانگنا پڑی ہے۔ بحری قزاقیاں، عہد شکنیاں، پابندیاں، قتل و دہشت گردیاں سب ناکام رہی ہیں۔ آج امریکہ کے پاس اللہ کے وعدے کے سامنے جھکنے کے سوا کوئی چآرہ کار نہیں ہے۔

    2026-04-26 03:14
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom