ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری خبریں یہودیوں کو سب کچھ جمع کرکے جانا چاہئے، صہیونی مبلغ

    سڈنی میں یہودیوں پر فائرنگ؛

    تصویری خبریں یہودیوں کو سب کچھ جمع کرکے جانا چاہئے، صہیونی مبلغ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک صہیونی مبلغ اور میڈیا کارکن امیر زازفتی (Amir Tsarfati) نے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، برطانیہ اور نیویارک کے یہودیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے اثاثے جمع کرکے اٹھیں اور ان ملکوں سے چلے جائیں، حالات اس سے بہتر نہیں ہونگے اور بدتر ضرور ہونگے۔

    2025-12-15 02:39
  • سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کی تہوار کی تقریب میں فائرنگ؛ 16 ہلاک

    تکفیریت اور صہیونیت کا گٹھ جوڑ؛

    سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کی تہوار کی تقریب میں فائرنگ؛ 16 ہلاک

    صہیونی اور صہیونیت نواز مغربی ذرائع نے شواہد اور ثبوتوں کے بغیر، واقعے کے فورا بعد، محور مقاومت کو اس واقعے کا ملزم ٹہرانے کی کوشش کی جبکہ غیر رسمی  ذرائع کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں میں سے ایک سلفی عقائد کا حامل ہے اور دنیا جانتی ہے کہ سلفیوں کا رابطہ صہیونیوں کے ساتھ، محور مقاومت کے مقابلے میں، صہیونیوں کے ساتھ بہت زیادہ دوستانہ ہے، تاہم تفتیش ابھی باقی ہے چنانچہ قضیے کی گہرائیوں کے بارے میں کچھ کہنا ہنوز قبل از وقت ہے۔

    2025-12-15 02:21
  • سڈنی میں فائرنگ کا واقعہ، حملہ آور کو قابو کرنے والا ایک مسلمان ہے

    سڈنی میں فائرنگ کا واقعہ، حملہ آور کو قابو کرنے والا ایک مسلمان ہے

    آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی بونڈی بیچ پر یہودی تعطیل کی تقریب کے دوران ہونے والے خونی حملے میں ایک شہری کی جرات مندانہ کارروائی نے کئی جانیں بچا لیں۔ 

    2025-12-15 01:59
  • پاکستان: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔

    2025-12-15 01:51
  • ٹرمپ یورپ سے بیزار کیوں ہیں؟ / زوالِ مغرب کا منصوبہ بند پروگرام

    ایک سلطنت کا زوال؛

    ٹرمپ یورپ سے بیزار کیوں ہیں؟ / زوالِ مغرب کا منصوبہ بند پروگرام

    ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی نئی اسٹراٹیجک دستاویز، ریپبلکن پارٹی کے یورپ اور "مغرب" کے تصور کے تاریخی نقطہ نظر میں، ایک بنیادی اور تقریباً الٹ تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس نئے نقطہ نظر کو یوں خلاصہ کیا جا سکتا ہے:

    2025-12-15 01:22
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom