ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • دنیا نے ایرانی اولمپکس کو خراج تحسین پیش کیا

    سائنس اور ٹیکنالوجی؛

    دنیا نے ایرانی اولمپکس کو خراج تحسین پیش کیا

    دوسرے ایرانی ٹیکنالوجی اولمپکس 2025 کا انعقاد ایران انٹرنیشنل انوویشن زون کے زیر اہتمام، مکمل انجام پایا جس میں 65 ممالک کے ماہرین  نے شرکت کی اور بین الاقوامی میڈیا نے اسے وسیع پیمانے پر کوریج دی / اختتامی تقریب کی تصویری رپورٹ بھی اس رپورٹ میں درج ہوئی ہے۔

    2025-11-06 04:14
  • تہران کے میئر نیویارک کے منتخب میئر کو دورہ تہران کی دعوت دے سکتے ہیں!

    نیویارک کے نئے میئر کا انتخاب!

    تہران کے میئر نیویارک کے منتخب میئر کو دورہ تہران کی دعوت دے سکتے ہیں!

     تہران اور نیویارک کے میئرز کے درمیان رابطہ، امریکی حکومت سے مذاکرات کا مناسب متبادل ہو سکتا ہے!

    2025-11-06 02:44
  • پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے لئے مسلسل رابطوں کی ضرورت ہے، محمد باقر قالیباف + ویڈیو

    ایران پاکستان تعلقات؛

    پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے لئے مسلسل رابطوں کی ضرورت ہے، محمد باقر قالیباف + ویڈیو

    مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے دورہ پاکستان کے موقع پر دوطرفہ پارلیمانی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ممالک کی پارلیمانوں اور 'پارلیمانی دوستی کے گروپوں' کے درمیان مسلسل رابطوں کو اسٹراٹیجک تعلقات کو مضبوط کرنے اور پچھلے معاہدوں کو عملی شکل دینے کا ذریعہ قرار دیا۔

    2025-11-06 01:53
  • ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کی بوچھاڑ؛  امریکی تھنک ٹینکوں کی پریشانی + تصاویر

    مغرب کو بہت تکلیف ہے؛

    ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کی بوچھاڑ؛  امریکی تھنک ٹینکوں کی پریشانی + تصاویر

    مغربی تھنک ٹینکوں نے ایران کے ابھرتے ہوئے نئے فوجی نظریئے(Military doctrine) کے باعث پیدا ہونے والی پریشانی کو عیاں کر دیا ہے؛  یہ نظریہ جنگ کے دوران ایرانی میزائلوں کے مجموعے کے ساتھ ساتھ کم لاگت والے ڈرونز کی لہروں پر مشتمل ہے۔ یہ تھنک ٹینک اسرائیل کی سلامتی پر اس نظریئے کے اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے محدود کرنے کے لئے سفارت کاری پر انحصار کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔

    2025-11-06 00:55
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom