ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا انتخاب

    مشرقی ایشیا؛

    جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا انتخاب

    جاپان کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے دائیں بازو کی قدامت پسند سیاست دان سانائی تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

    2025-10-22 02:18
  • امریکہ: ٹرمپ کی بادشاہت کے خلاف احتجاج: سطور سے بین السطور تک

    امریکہ بمقابلۂ امریکہ؛

    امریکہ: ٹرمپ کی بادشاہت کے خلاف احتجاج: سطور سے بین السطور تک

    امریکہ کے مختلف شہروں میں "ٹرمپ کی بادشاہت کے خلاف" احتجاجی مظاہرے دوبارہ منعقد ہوئے، جو پہلی بار جولائی 2025 میں منعقد ہوئے تھے۔ [۔۔۔]

    2025-10-22 01:43
  • تصویری خبر | غزہ کے رہائشی دوبارہ جنگ سے خوفزدہ

    غزء میں ٹوٹتی ہوئی جنگ بندی؛

    تصویری خبر | غزہ کے رہائشی دوبارہ جنگ سے خوفزدہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || فرانسیسی اخبار لیبریشن نے غزہ کے بحران اور تباہی کو نمایاں کیا ہے: "تباہی کے ملبے میں، انسانی حالت اب بھی بہت تشویشناک ہے اور رہائشی بقا کی کوشش میں ہیں، جبکہ وہ پھر بھی جنگ شروع ہونے سے فکرمند اور خائف ہیں، خاص طور پر اتوار کی فضائی حملوں کے بعد۔" اس فرانسیسی اخبار کے صفحے کی بڑی تصویر غزہ شہر میں شدید تباہی کی ہے جو بمباری کے بعد المناک حالت کو ظاہر کرتی ہے۔

    2025-10-22 01:01
  • ویڈیو | نیویارک میں یہودیوں کا اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرہ

    ویڈیو | نیویارک میں یہودیوں کا اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || "ٹیلی گرام چینل "امریکی اسٹراٹیجک اسٹڈیز" نے نیویارک میں یہودیوں کے اسرائیل اور صہیونیت کے خلاف مظاہرے کی ویڈیو نشر کر دی۔ "یوزر "وائس آف جیوش" نے لکھا: یہودیوں کا صہیونیت اور اسرائیلی ریاست کے خلاف اتحاد۔۔۔ ہزاروں آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین نیویارک شہر کے مرکز میں جہاں تک نظر جاتی ہے جمع ہیں۔ امریکی یہودی اسرائیلی فوج کے خلاف متحد ہو گئے ہیں۔۔۔ اسرائیلی فوج ایک گمراہ، نسل کش اور 'یہود دشمن' فوج ہے۔۔۔ یہونیت قدیم زمانے کے ہامان، انکویزیشن عدالتوں اور نازیوں سے بھی بدتر ہیں۔ صہیونی کبھی بھی یہودی نہیں ہیں اور صہیونیت کبھی بھی یہودیت نہیں ہے۔

    2025-10-22 00:46
  • ممنوعہ دستاویزی فلموں کی نجات، ہالی ووڈ اسٹارز کا 'ہالی ووڈ سنسرشپ' کا مقابلہ

    غزہ کی معجزنمائی؛

    ممنوعہ دستاویزی فلموں کی نجات، ہالی ووڈ اسٹارز کا 'ہالی ووڈ سنسرشپ' کا مقابلہ

    لگتا ہے کہ امریکہ کا مین اسٹریم سنیما اب ان سیاسی پروجیکٹس کو سنسر کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہا جو کچھ لوگوں کو پسند نہیں آتے، کیونکہ آج آزاد فلمیں بنانے والے ـ جنہیں دیکھے جانے کے ضرورتمند ہیں ـ ہالی ووڈ کے باخبر ستاروں کے پاس جا رہے ہیں تاکہ اپنا پیغام دنیا تک پہنچا سکیں۔

    2025-10-22 00:13
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom