ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری رپورٹ | لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے چہلم کی مجلس - 2

    تصویری رپورٹ | لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے چہلم کی مجلس - 2

    بیل الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شہید لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید، ان کے فرزند شہید امین عباس رشید، شہید میجر جنرل محمد رضا نصیر باغبان کے چہلم کی مجلس تہران کے شہید محلاتی ٹاؤن کی مسجد پیامبر اعظم(ص) میں منائی گئی جس میں ملکی اور عسکری راہنماؤں، شہداء کے اہل خانہ، غازیوں اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

    2025-08-04 04:20
  • تصویری رپورٹ | لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے چہلم کی مجلس - 1

    صہیونی دشمن کی 12 روزہ جارحیت؛

    تصویری رپورٹ | لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے چہلم کی مجلس - 1

    بیل الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شہید لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید، ان کے فرزند شہید امین عباس رشید، شہید میجر جنرل محمد رضا نصیر باغبان کے چہلم کی مجلس تہران کے شہید محلاتی ٹاؤن کی مسجد پیامبر اعظم(ص) میں منائی گئی جس میں ملکی اور عسکری راہنماؤں، شہداء کے اہل خانہ، غازیوں اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

    2025-08-04 04:08
  • بیس ہزار غیر ملکی زائرین ایران کی سرحدوں سے گذر کر کربلائی بن گئے

    اربعین 1447ھ؛

    بیس ہزار غیر ملکی زائرین ایران کی سرحدوں سے گذر کر کربلائی بن گئے

    داخل ہونے والے غیر ملکی شہریوں کی کل تعداد 18,649 تھی اور اور 20,760 ملک سے نکل کے کربلا چلے گئے۔

    2025-08-04 03:43
  • ایران چین کا امریکی بحری محاصرہ توڑ کر رکھ دے گا

    ایران چین دوستی؛

    ایران چین کا امریکی بحری محاصرہ توڑ کر رکھ دے گا

    جہاں روایتی سمندری راستے جغرافیائی سیاسی اور تجارتی کشیدگی کی وجہ سے دباؤ کا ذریعہ بن چکے ہیں، ایران اور چین نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی شکل میں اسٹریٹجک لنک کے ذریعے مشرقی ایشیا سے مغربی ایشیا اور پھر یورپ تک ایک نیا راستہ کھول دیا ہے؛ ایک ایسا راستہ جو نہ صرف شاہراہ ریشم کے ورثے کو زندہ کر دیتا ہے بلکہ عالمی اقتصادی نظام کا چہرہ بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

    2025-08-04 03:05
  • عیسائی بھی اربعین کے لئے میدان میں، ارمنیوں اور آشوریوں نے اربعین کا موکب قائم کیا

    اربعین 1447ھ؛

    عیسائی بھی اربعین کے لئے میدان میں، ارمنیوں اور آشوریوں نے اربعین کا موکب قائم کیا

    ایران کے ارمنی اور آشوری عیسائی تمرچین بارڈر پر اربعین کے زائرین کی میزبانی کے لئے موکب قائم کرکے قافلۂ اربعین میں شامل ہو گئے۔

    2025-08-04 01:39
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom