صہیونی دشمن کی 12 روزہ جارحیت؛
تصویری رپورٹ | لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے چہلم کی مجلس - 1
بیل الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شہید لیفٹیننٹ جنرل غلام علی رشید، ان کے فرزند شہید امین عباس رشید، شہید میجر جنرل محمد رضا نصیر باغبان کے چہلم کی مجلس تہران کے شہید محلاتی ٹاؤن کی مسجد پیامبر اعظم(ص) میں منائی گئی جس میں ملکی اور عسکری راہنماؤں، شہداء کے اہل خانہ، غازیوں اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
4 اگست 2025 - 04:08
News ID: 1714427
آپ کا تبصرہ