ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • نہ جنگ، نہ مسلط کرد امن؛ صیہونی جارحیت کے خلاف ایرانی قوم کا نظریہ فعال مزاحمت

    نہ جنگ نہ ہی مسلط کردہ امن؛

    نہ جنگ، نہ مسلط کرد امن؛ صیہونی جارحیت کے خلاف ایرانی قوم کا نظریہ فعال مزاحمت

    ایران کی پالیسی واضح ہے: نہ تو وہ جنگ بھڑکانے والا ہے، نہ ہی غیرمنصفانہ امن کو تسلیم کرنے والا۔ یہ موقف قومی طاقت، عوامی حمایت اور تزویراتی اعتماد پر مبنی ہے، جو خطے میں مستحکم توازن کی ضمانت بھی ہے۔

    2025-06-27 02:25
  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے نظام پر حملہ تھا، سفیر چین

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے نظام پر حملہ تھا، سفیر چین

    اسلامی جمہوریہ میں متعین عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے نظام پر حملہ قرار دیا ہے۔

    2025-06-27 01:07
  • ایران اور آذربائیجان کے سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ؛ آذربائیجان سے اسرائیلی ڈرونز کی دراندازی کا جائزہ

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    ایران اور آذربائیجان کے سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ؛ آذربائیجان سے اسرائیلی ڈرونز کی دراندازی کا جائزہ

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علی اف سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے آذربائیجان کی فضائی حدود سے صہیونی مائیکرو ڈرونز کی جارحیت کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-06-27 00:45
  • ایران کا اسرائیل کے خلاف بہادرانہ مزاحمت قابل ستائش ہے، شہباز شریف

    وعدہ صادق-3؛

    ایران کا اسرائیل کے خلاف بہادرانہ مزاحمت قابل ستائش ہے، شہباز شریف

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے صیہونی ریاست کی جارحیت کے خلاف ایران کی مزاحمت کو خراج تحسین پیش کیا۔

    2025-06-27 00:23
  • ایرانی پارلیمان نے IAEA کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون عملدرآمد کے لئے حکومت کو ارسال کر دیا

    وعدہ صادق-3؛

    ایرانی پارلیمان نے IAEA کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون عملدرآمد کے لئے حکومت کو ارسال کر دیا

    مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی IAEA کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون، عملدرآمد کے لئے حکومت کو ارسال کر دیا۔

    2025-06-27 00:19
  • ایران نے امریکہ اور صہیونی ریاست غلبہ پا لیا ہے، ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ

    وعدہ صادق-3؛

    ایران نے امریکہ اور صہیونی ریاست غلبہ پا لیا ہے، ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی براہ راست شمولیت اور نیٹو کی مکمل حمایت کے باوجود، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے عوام کے بھرپور تعاون اور ملکی طور پر تیار کردہ اسلحے کے ذریعے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا اور اس کی جارحیت کو ناکام بناکر اسے جنگ بندی کی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا۔

    2025-06-27 00:07
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom