ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، وزیر خارجہ

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، وزیر خارجہ

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، ایران کے پاس ایسے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج اسرائیلی حکومت کی معاونت کر رہی ہیں، انہوں نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ ان کارروائیوں سے پیچھے ہٹ جائے۔

    2025-06-15 14:36
  • آپریشن یا علی ابن ابی طالب: ’اسرائیل پر جدید عماد، قدر، اور خیبر شکن میزائل فائر کیے گئے‘

    وعدہ صادق-3؛

    آپریشن یا علی ابن ابی طالب: ’اسرائیل پر جدید عماد، قدر، اور خیبر شکن میزائل فائر کیے گئے‘

    عماد مکمل رہنمائی اور کنٹرول کی صلاحیت رکھتا ہے جب تک کہ وہ ہدف سے نہ ٹکرا جائے، اور یہ ایران کا پہلا انتہائی درست میزائل سمجھا جاتا ہے۔

    2025-06-15 14:19
  • ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے صہیونی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    وعدہ صادق-3؛

    ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے صہیونی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    ایران نے اسرائیل پر نیا حملہ کردیا جس کے بعد کئی اسرائیلی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے، حیفا شہر میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں 14 اسرائیلی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    2025-06-15 14:03
  • ایران نے اسرائیل کیخلاف دوبارہ حملوں کا آغاز کردیا + ویڈیو اور تصاویر

    وعدہ صادق-3؛

    ایران نے اسرائیل کیخلاف دوبارہ حملوں کا آغاز کردیا + ویڈیو اور تصاویر

    ایران نے اسرائیل پر نیا حملہ کردیا جس کے بعد کئی اسرائیلی شہر سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھے، حیفہ شہر میں کیے گئے حملوں کے نتیجے میں 4 اسرائیلی ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ / میزائلوں کے آج صبح کے دور کا تیسرا مرحلہ اسی وقت جاری ہے۔

    2025-06-15 03:47
  • غاصب صہیونی ریاست پر ایرانی میزائل حملے کا نیا مرحلہ شروع / سپاہ کا اعلامیہ + تصاویر اور ویڈیوز

    وعدہ صادق-3؛

    غاصب صہیونی ریاست پر ایرانی میزائل حملے کا نیا مرحلہ شروع / سپاہ کا اعلامیہ + تصاویر اور ویڈیوز

    صہیونی جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن وعدہ صادق-3 کی دوسری لہر کا آغاز مقبوضہ علاقوں کی طرف سینکڑوں مختلف بیلسٹک میزائلوں داغنے سے ہؤا / آپریشن "وعدہ صادق-3" کے نئے دور کے بارے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ کا اعلامیہ۔

    2025-06-15 00:27
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom