-
معرکہ وعدہ صادق-3 کا آغاژ؛
صہیونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب شروع؛ ایرانی میزائلوں نے تل ابیب کو نشانہ بنایا + ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی انتقامی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ ایک اور پیشرفت یہ کہ صہیونیوں کے دو جدیدترین ایف-35 طیارے ـ جو ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے ـ ایران کے دیسی ساختہ فضائی دفاعی نظام کی زد میں آکر مار گرائے گئے اور ایک صہیونی جارح پائلٹ گرفتار کیا گیا۔
-
غزہ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ!؛
تہران: اسرائیل کی نیندیں حرام ہوں گی / انتقام عنقریب، حکومت کا بیان
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت (کابینہ) نے اپنے بیان میں کہا ہے: ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی نظام کے ٹوٹ کر بکھر جانے کا سدباب کرکے اپنی ساکھ کا تحفظ کرے، گوکہ ہم ان اداروں کے اقدام کا انتظار نہیں کریں گے؛ اور جیسا کہ رہبر انقلاب نے فرمایا ہے: 'اللہ کے اذن سے اسلامی جمہوریہ کی مسلح افواج کا طاقتور ہاتھ اسے معاف نہیں کرے گا۔' بدلہ قریب ہے - دہشت گرد صہیونیوں کی رگِ گردن سے بھی زیادہ قریب۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحاً خلاف ورزی ہیں، پاکستان کے نائب وزیراعظم
پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
اسرائیل کا ایران پر حملہ، سعودی عرب نے بیان جاری کردیا
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے پر مذمتی بیان جاری کردیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
ایران سے جنگ چھیڑنا شیر کی دُم سے کھیلنے کے مترادف ہے، ایرانی حکومت
ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے دفاعی، سیاسی اور قانونی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران صیہونیوں کی نیندیں حرام کردے گا، اپنے ہر ایک شہید کا انتقام لیں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
لیفٹیننٹ جنرل سلامی اور ان کے رفقائے کار کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا تعزیتی بیان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈاکٹر حسین سلامی کی شہادت جاری کردہ تعزیتی پیغام میں کہا: "اس مومن، بہادر، بصیر اور مجاہد کمانڈر ـ جنہوں نے اپنی پوری زندگی اسلام، انقلاب اور عظیم ایرانی قوم کے اصولوں کے لیے وقف کر دی ـ کا روشن اور قابل فخر مشن، اب سپاہ پاسداران کے ذریعے پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ جاری رہے گا۔ ایران اور ایرانیوں کے حلفیہ دشمنوں کے غلط اندازوں اور جرائم کا جواب ضرور دیا جائے گا، اور وہ سخت اور پشیمان کر دینے والے انتقام کے منتظر رہیں"۔
-
پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، اسرائیلی اشتعال انگیز کارروائیاں علاقائی و عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
صہیونی ریاست کو سخت سزا کا انتظار کرنا چاہئے، امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح صہیونی ریاست کے جرم پر ملت ایران کے نام پیغام جاری کرکے فرمایا ہے کہ صہیونی ریاست کو سخت سزا کا منتظر رہنا چاہئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
صہیونیوں کے جرائم اور ایران کے تل ابیب کو جواب دینے کا عزم راسخ عالمی ذرائع کی نگاہ میں
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست کے جارحانہ اور وحشیانہ اقدامات ایران کی جوابی کاروائی کے پختہ عزم سے متعلق رپورٹوں کو اہم ترین خبروں کے طور پر پیش کیا ہے اور صہیونیوں کے جرائم کے ممکنہ نتائج سے خبردار کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
اسرائیل کا اہم حامی امریکا اسرائیل کی مہم جوئی کے نتائج کا ذمہ دار ہوگا، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کا اہم حامی امریکہ اسرائیل کی مہم جوئی کے نتائج کا ذمہ دار ہوگا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
صہیونی جارحیت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا بیان
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج نے آج صبح ہونے والی صہیونی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ فوج اور سپاہ پاسداران فضا میں دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛
صہیونی ریاست کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی / مسلح افواج ہائی الرٹ پر ہیں، ترجمان مسلح افواج
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل شکارچی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کا جوابی اقدام حتمی ہے اور دشمن کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔