ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • سینیگال میں بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن: ایمان اور علم اسلامی معاشرے کے پرواز کے دو شَہْپَر ہیں، آیت اللہ رمضانی

    سینیگال میں بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن: ایمان اور علم اسلامی معاشرے کے پرواز کے دو شَہْپَر ہیں، آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں، ڈاکار (سینیگال) میں سینیگالی بچیوں کا اجتماعی شرعی جشن بلوغ شاندار انداز میں منعقد ہؤا۔ اس تقریب میں تربیتی اور علمی خطابات ہوئے، اور لڑکیوں کے مستقبل کی تعمیر میں ایمان، حجاب اور علم کے کردار پر زور دیا گیا۔

    2025-06-02 14:14
  • غزہ میں ڈاکٹر کے 9 بچے مار دیے گئے، اسرائیلی مظالم پر امریکی یوٹیوبر بول پڑیں

    غزہ میں ڈاکٹر کے 9 بچے مار دیے گئے، اسرائیلی مظالم پر امریکی یوٹیوبر بول پڑیں

    امریکی یوٹیوبر مس ریچل نے غزہ میں بچوں کے بہیمانہ قتل اور اسرائیلی فوج کے مظالم پر خاموش رہنے والے عالمی رہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ / واضح رہے کہ خاتون ڈاکٹر کو دوران ڈیوٹی اپنے بچوں کی لاشیں ملیں۔

    2025-06-02 13:36
  • کارٹون | غزہ کے لئے امریکی امداد فلسطینیوں کے لئے موت کا جال

    کارٹون | غزہ کے لئے امریکی امداد فلسطینیوں کے لئے موت کا جال

    2025-06-02 13:15
  • پاکستان: حافظ نعیم کا اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

    پاکستان: حافظ نعیم کا اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

    امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومتِ پاکستان سے غزہ میں اسرائیلی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔

    2025-06-02 13:10
  • موت کا جال، غزہ میں اسرائیلی ڈرون اور ٹینکوں کی شیلنگ، امداد کے متلاشی 31 فلسطینی شہید، 176 زخمی * کارٹون

    موت کا جال، غزہ میں اسرائیلی ڈرون اور ٹینکوں کی شیلنگ، امداد کے متلاشی 31 فلسطینی شہید، 176 زخمی * کارٹون

    اسرائیلی فوجیوں نے ایک بار پھر امداد ی مرکز کے قریب امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی؛ امریکی امدادی مراکز میں امداد کی تقسیم موت کا جال بن چکے ہیں۔

    2025-06-02 13:05
  • عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے نہ دینے سے اسرائیلی انتہا پسندی ثابت ہو گئی, سعودی عرب

    عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے نہ دینے سے اسرائیلی انتہا پسندی ثابت ہو گئی, سعودی عرب

    اسرائیل کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے کی اجازت نہ دینے کے معاملہ پر سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اس اقدام سے اسرائیل کی انتہاپسندی ثابت ہو گئی۔

    2025-06-02 12:56
  • امریکہ: ریاست کولوراڈو میں صہیون نوازوں کی ریلی پر حملہ، 6 افراد زخمی

    امریکہ: ریاست کولوراڈو میں صہیون نوازوں کی ریلی پر حملہ، 6 افراد زخمی

    امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں ایک شخص نے صہیونی ریاست کے حق میں! ہونے والی ریلی پر حملہ کردیا جس سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔

    2025-06-02 12:51
  • روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ، تیاریاں مکمل

    روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ، تیاریاں مکمل

    روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کےلیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کرنے کےلیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے جس سے متعلق تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

    2025-06-02 12:13
  • آیت اللہ رمضانی ڈاکار میں: اہل بیت(ع) کی تعلیمات اللہ تک پہنچنے کا راستہ ہیں

    آيت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    آیت اللہ رمضانی ڈاکار میں: اہل بیت(ع) کی تعلیمات اللہ تک پہنچنے کا راستہ ہیں

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں شہادت امام محمد تقی الجواد (علیہ السلام) کی شہادت کے سلسلے میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہل بیت (علیہم السلام) کے معارف و تعلیمات اور احادیث و کلمات سے استفادہ ہمیں عملی طور پر اللہ کی قربت حاصل کرنے میں مدد پہنچاتا ہے۔ اہل بیت (علیہم السلام) کا کلام توحیدی ہیں اور فطرت اور عقل کے عین مطابق ہیں۔

    2025-06-02 00:25
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom