-
ویڈیو | صہیونی تجزیہ کار یمنیوں پر قابو پانے میں امریکی شکست پر سیخ پا + تصاویر
اسٹراٹیجک خبریں شائع کرنے والے ایک ٹیلی گرام چینل نے یمنیوں پر قابو پانے میں امریکی شکست پر صہیونی اہلکاروں اور تجزیہ کاروں کے غم و غصے پر مشتمل ویڈیو نشر کی ہے۔
-
ویڈیو | ویانا کے باشندوں کا غزہ کے بچوں کے قتل عام پر انوکھا احتجاج
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق فلسطین انفارمیشن سینٹر نے غاصب یہودی ریاست کے ہاتھوں غزہ کے بچوں کے قتل عام پر ویانا کے عوام کے انوکھے انداز احتجاج کی ویڈیو نشر کی ہے۔/110
-
قم المقدس میں فلسطین کی حمایت میں عوامی سمندر | ہماری ویڈیو رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی خصوصی رپورٹ کو ملاحظہ کیجئے
-
ویڈیو | عراق سے احمق پریزیڈنٹ کے لئے پیغام | ہم بزدل حکمرانوں کی طرح نہیں ہیں
عراق کی النجباء تحریک کے سربراہ اور عراقی اسلامی مقاومت کے ایک راہنما شیخ اکرم الکعبی نے امریکی صدر اور اس کے ساتھ جوا کھیلنے والوں کی ہرزہ سرائیوں کا کرارا جواب دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ | ایران: تبریز کے عوام کا غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں احتجاج
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: ایران کے صوبہ آذربایجان شرقی کے عوام نے تبریز شہر میں ایک عظیم الشان اجتماع منعقد کر کے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ بھرپور حمایت اور صہیونی بچوں کے قاتل حکومت سے شدید نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
-
ویڈیو | ہم اپنے ہتھیار حوالے نہیں کریں گے، عراقی مقاومت اسلامی
عراق کی تحریک النجباء کی سیاسی کونسل کے رکن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا: دعوی کیا جا رہا ہے کہ عراقی مقاومت کے ہتھیاروں کی تحویل کے بارے میں مذاکرات ہو رہے ہیں جو صرف خیالی تصور ہے۔ کوئی بھی عقلمند انسان اسلحے کی تحویل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا کیونکہ مقاومت کا اسلحہ عراق کی طاقت کا باعث ہے۔
-
تصویری رپورٹ | اصفہان کے علماء و طلاب کا اجتماع، صہیونی جرائم کی مذمت میں
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: اصفہان کے حوزہ علمیہ کے طلاب و علمائے کرام کا ایک عظیم اجتماع مدرسہ علمیہ صدر بازار اصفہان میں منعقد ہوا، جس میں صہیونی غاصب و منحوس حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی گئی، اور ساتھ ہی فلسطین (غزہ)، لبنان اور یمن کے مظلوم عوام اور محورِ مقاومت کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ اس اجتماع میں مقررین نے تاکید کی کہ: • امتِ مسلمہ کو مظلومین کی حمایت میں ایک آواز ہونا چاہیے۔ • صہیونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں صرف فلسطین ہی نہیں، بلکہ تمام انسانیت کے خلاف جرم ہیں۔ • مقاومت کے محاذ نے امت کو عزت، غیرت اور آزادی کا پیغام دیا ہے، جس کی حمایت واجب ہے۔
-
ویڈیو | تمہارے بیٹے عنقریب کالے تابوتوں میں واپس آئیں گے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، القسام بریگیڈیز نے اپنی تازہ ترین ویڈیو پیغام میں اسرائیلی قیدیوں کے افسوسناک انجام اور نیتن یاہو حکومت کے تاخیری حربوں کے حوالے سے ان [قیدیوں] کے اہل خانہ کو ان کے بچوں کے افسوسناک انجام کے حوالےسے خبردار کیا۔/110
-
تصویری رپورٹ | صہیونی حکومت کی سیکورٹی فورسز کی حریدی یہودیوں سے جھڑپیں
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: صہیونی حکومت کی سیکیورٹی فورسز کی یہودیوں کے حریدی فرقے سے جھڑپ ہو گئی۔یہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب صہیونی اہلکاروں نے اس گروہ کے ایک فرد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی،جس کے نتیجے میں حریدی فرقے کے دیگر افراد نے مداخلت کی اور صورتحال نے شدت اختیار کر لی۔
-
تصویری رپورٹ | «انا علی العهد»مسجد مقدس جمکران میں عظیم عوامی اجتماع
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: عظیم عوامی اجتماع «انا علی العهد» مسجد مقدس جمکران میں منعقد ہوا، جس کا مقصد غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت، صہیونی مجرم و غاصب ٹولے کی بےمثال جارحیت کی مذمت، اور امام زمانہ ارواحنا لہ الفداء کی بارگاہ میں استغاثہ و دعا کرنا تھا۔ اس اجتماع میں ہزاروں مومنین نے شرکت کی اور یک زبان ہو کر مظلوموں کے حق میں اور ظالموں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ اجتماع کی روحانی فضا میں امام عصر (عج) سے مدد طلب کی گئی اور عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ | مشہد کے طلبہ کا فلسطینی بچوں کی حمایت میں ریلی
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق:مشہد کے 3 ہزار 500 طلبہ کا عظیم الشان اجتماع، غزہ کے بچوں کی حمایت میں، حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں منعقد ہوا۔ یہ اجتماع فلسطین کے مظلوم بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد کیا گیا، جس میں بچوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر فلسطینی عوام، خصوصاً غزہ کے نہتے بچوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی گئی۔
-
تصویری رپورٹ |فلسطین: النصیرات کے پناہ گزین کیمپ میں خوراک کی شدید کمی
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: فلسطینی عوام، جو کہ صہیونی حکومت کی جانب سے جاری محاصرے کے باعث غزہ کی پٹی میں شدید غذائی بحران کا سامنا کر رہے ہیں، سخت حالات اور مصیبت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ افراد گرم کھانے کی ایک معمولی سی خوراک حاصل کرنے کے لیے، جو کہ امدادی اداروں کی جانب سے تقسیم کی جاتی ہے، لمبی قطاروں میں گھنٹوں انتظار کرتے ہیں۔ زیرِ نظر تصاویر غزہ شہر میں واقع النصیرات پناہ گزین کیمپ کی سنگین صورت حال کی عکاسی کرتی ہیں۔
-
تصویری رپورٹ | قم : فلسطینی عوام کی حمایت میں "انا علی العہد" ریلی، کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ۔کے مطابق قم میں "انا علی العہد" کے عنوان سے ایک عظیم الشان عوامی اجتماع اور پیدل مارچ منعقد ہوا، جس کا مقصد امام زمانہ (عج) سے تجدیدِ بیعت، مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت، اور صہیونی ظلم کے خلاف تھا اس ریلی میں مرد، بچے ، خواتین اور بزرگ افراد نےبھرپور شرکت کی۔
-
ویڈیو | دشمن نوجوانوں کو علماء سے دور کرنا چاہتے ہیں؛ وہ آپ سے حسد کرتے ہیں، آیت اللہ یعقوبی
حوزہ علمیۂ نجف اشرف آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے عراق کی نئی نسل کے نمائندوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن نوجوانوں کو حوزہ علمیہ اور علماء سے دور کرنا چاہتے ہیں؛ وہ آپ کو کفر کی طرف لوٹانا چاہتے ہیں، کیونکہ قرآن کے مطابق، وہ آپ سے حسد کرتے ہیں۔
-
ویڈیو | مائیکروسافٹ کے کارکنوں کا جرائم پیشہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعاون کا اعتراف: ہمیں دھوکہ ہؤا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | مائیکروسافٹ کمپنی کے کارکنوں کا کہنا تھا: ہم نے ایسے کوڈز مرتب کئے جن کے ذریعے جرائم پیشہ کا براہ راست ارتکاب ممکن ہو جاتا ہے، لیکن ہم نے اس کام کے لئے کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا تھا؛ جب ہم اس کمپنی سے جا ملے، انہوں نے ہم سے یہ کہا کہ "ہم معذوروں کی مدد اور بہرے افراد کے لئے اوزار اور آلات تیار کرتے ہيں"۔/110