اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق: صہیونی حکومت کی سیکیورٹی فورسز کی یہودیوں کے حریدی فرقے سے جھڑپ ہو گئی۔یہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب صہیونی اہلکاروں نے اس گروہ کے ایک فرد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی،جس کے نتیجے میں حریدی فرقے کے دیگر افراد نے مداخلت کی اور صورتحال نے شدت اختیار کر لی۔
16 اپریل 2025 - 17:32
News ID: 1549818
آپ کا تبصرہ