اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق:مشہد کے 3 ہزار 500 طلبہ کا عظیم الشان اجتماع، غزہ کے بچوں کی حمایت میں، حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے صحن قدس میں منعقد ہوا۔ یہ اجتماع فلسطین کے مظلوم بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے منعقد کیا گیا، جس میں بچوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر فلسطینی عوام، خصوصاً غزہ کے نہتے بچوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی گئی۔

16 اپریل 2025 - 17:04

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha