اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آناتولی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
اردوغان نے کہا کہ امریکہ کو خطے میں کسی نے دعوت نہیں دی اور اس کی موجودگی خطے میں کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
/129
22 ستمبر 2019 - 04:52
News ID: 977088
ترکی کے صدر کاکہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔